

انسان اور عقائد
سیزن 1
TRT Belgesel
ثقافتی
دنیا بھر میں مختلف مذاہب و عقائد میں رائج دلچسپ و عجیب مذہبی رسومات۔۔۔
- اقساط
- تفصیلات
اگھوری قبیلہ
منٹ 25
اگھوری ہندوستان میں ایک ایسا غیر روایتی ہندو قبیلہ ہے، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مردے انسانوں کا گوشت کھاتے ہیں۔
فولا قبیلہ
منٹ 25
مالی میں آباد دنیا کے سب سے بڑے خانہ بدوش قبیلے فولا کے منفرد رسم و رواج - لوگ اپنی بات کا یقین دلانے کے لیے ایک غیر معمولی رسم سے گزرتے ہیں، شادی کے لئے نوجوان لڑکی کا ہاتھ انتہائی منفرد انداز سے مانگتے ہیں، اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔۔۔
سکھ مت
منٹ 26
سکھ مت، ہندو دھرم میں اصلاحات کے نتیجے میں وجود میں آنے والا ہندوستان کا ایک الگ مذہب ہے، ہندوستانی پنجاب میں اس مذہب کی ایک الگ ثقافت قائم ہے۔
ووڈو اور ہندو بیوائیں
منٹ 26
مغربی افریقہ میں ووڈو مذہب کی چونکا دینے والی رسومات کا مشاہدہ اور ہندوستان کی سفید ساڑھی میں لپٹی بیواؤں کی اداس زندگی کے بارے میں معلومات۔
ایشیائی الوداع
منٹ 26
ہمالیہ میں ایک نوجوان راہب کی اپنی قابلیت کو ثابت کرنے کی جدوجہد، اور فلپائن میں ایک دلچسپ الوداعی تقریب کا انعقاد۔
چوہوں پہ اعتقاد
منٹ 26
بھارتی ریاست راجستھان میں چوہوں سے آباد مندر میں داخل ہونے کی ہمت کریں، اور تھائی لینڈ میں عمارتوں کو برکت دینے کے لیے ایک دلچسپ رسم کا مشاہدہ کریں۔
نیپالی کماری اور تھائی کفارہ
منٹ 26
نیپال کی کماری نامی چھوٹی لڑکیاں جن کو دیویوں کے طرح پوجا جاتا ہے، اور تھائی لینڈ میں ایک بیوہ کا اپنی نجات اور کفارہ ادا کرنے کا سفر۔
کندومبل اور اومباندا عقائد
منٹ 26
برازیل میں افریقی تارکین وطن کے لائے مذاہب ہمیں ان کی حیرت انگیز رسومات کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔
فصل کٹائی اور رسومات
منٹ 25
برازیل کے ایمازون، اور فلپائن کے دو مختلف قبیلوں اور ان کے ہاں فصل کی کٹائی کے حوالے سے منفرد رسومات کا مشاہدہ۔۔۔
ایمازون میں جنازے اور شادیاں
منٹ 26
ایمازون میں آباد باری قبیلے کے ہاں رائج منفرد تدفین اور شادی کے لیے دلہن کے اغواء جیسے منفرد رواجوں کے بارے میں جانیں۔
شکار اور مردانگی
منٹ 25
برازیل کے ایمازون میں نوجوان لڑکوں کے لیے شادی کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے، انہیں اپنی مردانگی ثابت کرنے کے لیے نہ صرف مگرمچھ کا شکار کرنا ہوتا ہے، بلکہ خود کو چیونٹیوں سے بھی کٹواتے ہیں۔