PageLoader

منفرد ترکی اوریجنلز، لامحدود تفریح

کہانیاں جو ہمیں جوڑتی ہیں

tabii پر مخصوص کونٹینٹ
tabii پر مخصوص کونٹینٹ
!تفریح کی ایک دلچسپ دنیا میں قدم رکھیں
مولانا رومی
کمان باز: اسکندر
آخری دن
رفیقِ حیات
نوجوان ابن سینا

گھر بھر کےلئے کونٹینٹ

  • بچوں کے لیےبچوں کے لیے علم و تفریح پر مبنی خصوصی مواد، جس پر والدین کر سکیں بھرپور اعتماد۔
  • آپ کے لئےایسے ڈرامے اور فلمیں جنہیں اہل خانہ کے ساتھ دیکھا جا سکے۔

اب علم و تفریح

کبھی بھی، کہیں بھی
  • موبائل فون
  • ٹیبلیٹ
  • ویب
  • ایپل ٹی وی
  • اینڈرائیڈ ٹی وی
  • اسمارٹ ٹی وی

نئی تفریح کےلئے تیار ہیں؟

دیکھنے کےلئے ابھی رجسٹر کریں۔

tabii
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
TRT کے تمام چینلز دیکھیں
TRT 1
TRT 2
TRT BELGESEL
TRT HABER
TRT SPOR
TRT SPOR YILDIZ
TRT MÜZİK
TRT ÇOCUK
TRT Diyanet Çocuk
TRT TÜRK
TRT AVAZ
TRT KURDÎ
TRT ARABİ
TRT WORLD
TRT eba
tabii کے بارے میں
؟tabii کیا ہے

tabii ٹی آر ٹی کی عالمی سٹریمنگ سروس ہے، جو ترک تہذیب و تمدن کو دنیا کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کرنے کی غرض سے شروع کی گئی ہے۔ تبی پر ترک ڈرامے و فلموں کو مختلف بین الاقوامی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ صارفین انٹرنیٹ کی مدد سے دنیا میں، کبھی بھی، کہیں بھی ترک تفریحی مواد دیکھ سکتے ہیں۔ تبی دیگر سٹریمنگ سروسوں سے اس لیے مختلف ہے کیونکہ یہ نہ صرف تفریحی مواد کو بیشتر بین الاقوامی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پیش کرتا ہے بلکہ اس کا مواد خود میں انتہائی منفرد اور ہردلعزیز بھی ہے۔ تبی کے مواد میں عظیم مقامی ثقافتوں، روایات اور اقدار کو بھی پیش نظر رکھا جاتا ہے۔ تبی نے سٹریمنگ کا آغاز 30 سے زائد خصوصی ڈراموں اور 15,000 گھنٹوں سے زائد تفریحی مواد کے ساتھ کیا ہے۔ جس میں معروف طرزوں مثلاً تاریخ، مزاح، ڈرامہ، ہیجان کے علاوہ بچوں کے لیے بھی خصوصی مواد پیش کیا گیا ہے۔ ترک تفریحی مواد سے لطف اندوز ہونے کے لیے تبی پر ابھی اندراج کریں۔

پر کیا دیکھ سکتا/سکتی ہوںtabii میں

آپ تبی پر ترکیہ کے دنیا بھر میں معروف ڈرامے، فلمیں، کارٹون، دستاویزی فلمیں اور دیگر معیاری تفریحی مواد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

کیا tabii بچوں کے لیے مناسب ہے؟

جی ہاں، تبی ایک خاندان دوست سٹریمنگ سروس ہے جس میں خاندان کے ہر فرد اور ہر عمر کے لیے تفریحی مواد موجود ہے۔

کیا میں ترکی کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی ڈرامے وغیرہ دیکھ سکوں گا/گی؟

جی بالکل، آپ نہ صرف ترکی بلکہ اردو، انگریزی، عربی اور ہسپانوی زبانوں میں اپنے پسندیدہ شو دیکھ سکتے ہیں۔

میں کن ممالک میں tabii دیکھ سکتا ہوں؟

Tabii ویب پر دستیاب ہے @ tabii.com، موبائل اور سمارٹ ٹی وی ایپس پر درج ذیل ممالک میں: الجزائر، آسٹریا، آذربائیجان، بحرین، بیلجیم، بلغاریہ، کولمبیا، کروشیا، قبرص، ڈنمارک، مصر، ایسٹونیا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، ہنگری، آئس لینڈ، بھارت، انڈونیشیا، آئرلینڈ، اٹلی، اردن، کویت، لٹویا، لبنان، لیختنسٹائن، لتھوانیا، لکسمبرگ، ملائیشیا، مالٹا، میکسیکو، نیدرلینڈز، ناروے، عمان، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، سعودی عرب، سلوواکیہ، سلووینیا، اسپین، سویڈن، تیونس، ترکی، برطانیہ۔

tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات