

Vendues
سیزن 3
TRT 2
ثقافتی
Windows to the old tradition of junk dealing in Balat and vendues.
- اقساط
- تفصیلات
دوسری قیمت
منٹ 25
ایک نیلامی جس میں قدیم تُرہی اور پرانے زمانے کے کیمرے، ماضی کے رنگا رنگ لمحوں کی داستان سناتے ہیں۔
بالاما
منٹ 25
ماضی کے دریچوں میں لے جانے والی ایک نیلامی - قدیم ترک ساز؛ بالاما اور مشہور ترک فنکار بارش مانچو کی ممتاز موسیقی کا مجموعہ نیلامی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
3. Bölüm
منٹ 25
Eskici'nin 3. bölümünde aile yadigarı bir radyoyu bulup tekrar yaşatmak için verilen çabaya şahit olacağız.
گراموفون و سلائی مشین
منٹ 25
ایک قدیم گراموفون اور ایک پرانی سلائی مشین کی تلاش اور نیلامی کے دل خوش مناظر۔
گھڑی اور دستکاریاں
منٹ 25
اس قسط میں جیبی گھڑی، میز گھڑی اور قدیم دستکاری کی باریکیوں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
آئینہ تاریخ
منٹ 25
اس قسط میں ایک پرانی رائفل، عثمانی دور کا آئینہ اور کڑھائی والے کپڑوں میں تاریخ کے آثار کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
انصاف کا مجسمہ
منٹ 25
اس قسط میں یشار کمال کی دستخط شدہ کتاب اور انصاف کے مجسمے میں ماضی کے آثار کو تلاش کرتے ہیں۔