

ترکوں کے ہتھیار
سیزن 1
TRT Belgesel
حقیقی ڈرامہ
تاریخی
تاریخ پر گہرا اثر چھوڑنے والے، ترکوں کے روایتی اور مشہور ہتھیار کیسے وجود میں آئے؟
- اقساط
- تفصیلات
ایشیائی بمقابلہ یورپی تلوار
منٹ 51
اس قسط میں ایشیائی قوم، ترک تلوار اور یورپی اقوام کی تلواروں کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔ تلواروں کی تیاری کے مراحل، معیار اور استعمال کے طریقوں کے لحاظ سے فرق کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
جاولاق دستہ
منٹ 45
اس قسط میں مہلک ہتھیار گرز کے استعمال کا جائزہ لیں گے اور عثمانی افواج کے جاولاق دستے کے بارے میں بھی جانیں گے۔
کلہاڑا
منٹ 44
وزنی مگر انتہائی کارآمد ہتھیار، کلہاڑے کے بارے میں جانتے ہیں۔ ترک جنگی کلہاڑا اور شمال یورپی وائکنگ کلہاڑے کا موازنہ اس قسط کا مرکزی موضوع ہے۔
نیزے
منٹ 45
اس قسط میں ہم ترک نیزے اور یورپی نیزے کے بنانے اور استعمال کے طریقوں کے بارے میں جانیں گے۔
جنگی گھوڑے
منٹ 47
اس قسط میں ہم جانیں گے کہ ترکوں نے کس طرح اپنے گھوڑوں کو ایک کارآمد ہتھیار میں بدل دیا تھا۔