پُتلیوں کی حویلی
پُتلیوں کی حویلی

پُتلیوں کی حویلی

سیزن 1
اینیمیشن
مزاحیہ

ایک ایسی حویلی جو تفریح اور تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور پُتلیوں سے آباد ہے۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
کہانیوں کا سچ
کہانیوں کا سچ
منٹ 23
چاند گرہن والی رات مشفق کو اس کے دادا سے وراثت میں ملنے والی کچھ کٹھ پتلیاں اس کے سامنے آگئیں۔
جادوگر
جادوگر
منٹ 14
کٹھ پتلیوں کو محسوس ہوا کہ ان کا جادوگر دوست غائب ہو چکاہے۔
شہرت کا سفر
شہرت کا سفر
منٹ 13
سلیم اداکار بننے کے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
ایک راز
ایک راز
منٹ 16
ایلف کا خیال ہے کہ اس کا بھائی اس سے کچھ چھپا رہا ہے۔
منصوبہ بندی
منصوبہ بندی
منٹ 16
ایربل اور اس کے والد حویلی میں داخل ہونے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔
لاکھوں کی تصویر
لاکھوں کی تصویر
منٹ 14
عثمان کو محسوس ہوتا ہے کہ اس میں بھی صلاحیت ہے۔ جیسٹر کی وجہ سے سب خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔
پڑھائی
پڑھائی
منٹ 13
ایربل، سلیم اور ایلف پڑھائی کرنے کےلئے اکٹھے ہوتے ہیں۔ جادوگر کو سامنے آنے کا خطرہ ہے۔
شاندار کارکردگی
شاندار کارکردگی
منٹ 12
جادو گر کی مدد سے سلیم بہترین کارکردگی دکھاتا ہے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتاہے۔ کمال کو حویلی میں داخل ہونے سے کٹھ پتلیاں روکتی ہیں۔
استاد کا منصوبہ
استاد کا منصوبہ
منٹ 18
استاد کی جانب سے عثمان کو ایک بہترین کھلاڑی کی خوبیاں بتانے کا منصوبہ بنایا جاتا ہے۔
کس کی ہو گی جیت
کس کی ہو گی جیت
منٹ 13
حویلی میں منعقد ہونے والے کٹھ پتلیوں کا مقابلہ کون جیتے گا؟
بڑی خبر
بڑی خبر
منٹ 14
کمال اور ایربل حویلی کے مکینوں کے لیے ایک جال بچھاتے ہیں۔
کٹھ پتلیوں کی فروخت
کٹھ پتلیوں کی فروخت
منٹ 14
سلیم اور ایلیف کٹھ پتلیوں کی فروخت روکنے کے لئے مشفق کی مدد کرتے ہیں۔
بہترین موقع
بہترین موقع
منٹ 22
اسکول کے کھیل میں سلیم کو ایربل کے متبادل کے طور پر بہترین موقع دیا جاتا ہے۔
کوشش
کوشش
منٹ 21
ایربل اپنے والد کو بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
چور
چور
منٹ 21
سیلم ،مشفق کو کو خبردار کرنے کے لیے حویلی کی طرف بھاگا۔
اچھا اور برا
اچھا اور برا
منٹ 20
مشفق اور سلیم سوچتے ہیں کہ اپنے دوستوں کو کس طرح واپس لایا جائے۔ کمال کٹھ پتلیوں کو زندہ کرنے کے لیے کتاب چرانے کی کوشش کرتا ہے۔
کٹھ پتلیوں کی واپسی
کٹھ پتلیوں کی واپسی
منٹ 18
جب کمال کو پتا چلتا ہے کہ اس کے بیٹے نے کٹھ پتلیاں واپس کر دی ہیں تو وہ ناراض ہوتا ہے۔
دوستوں کی مدد
دوستوں کی مدد
منٹ 18
ایربل کو کام کے لئے اسکول چھوڑنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ مشفق، سلیم اور ایلیف اس کی مدد کرنے کا سوچتے ہیں۔
کھیل کی تیاری
کھیل کی تیاری
منٹ 18
سلیم اور ایلیف ایک ٹیم بناتے ہیں اور اربیل کو مدعو کرتے ہیں۔
کھیل کی کامیابی
کھیل کی کامیابی
منٹ 14
کھیل کامیابی سے مکمل ہوتا ہے۔ کمال حویلی میں داخل ہوتا ہے اور خود کو اسٹیج پر اپنے بیٹے کے سامنے دیکھتا ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات