

جیتے رہو عیرین
2022
1 گھنٹہ 37 منٹ
ڈرامہ
شمال مشرقی ترکیہ کے ایک نوعمر عیرین کی سچی کہانی، جو دہشت گردی کے ایک حملے میں شہید ہو جاتا ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Kesişme İyi Ki Varsın Eren
انواع:
ڈرامہ
عمر کی حد:
7+
اداکار:
علائلا اؤزترک, اسماعیل حاجی اؤعلو, رحمٰن بیشل
خلاصہ:
ترکیہ کے شہر طرابزون کے ایک دیہہ کا رہائشی عیرین بلبل دہشت گردوں کے ایک حملے میں اپنی جان کھو دیتا ہے۔ اس کی کہانی فوج کے ایک افسر فرحت غیدق کے ذریعے دنیا کے سامنے آتی ہے۔