

چھتہ
2019
1 گھنٹہ 29 منٹ
ڈرامہ
عائشہ اپنی والدہ کی بیماری کے باعث جرمنی چھوڑ کر ترکیہ واپس آجاتی ہے، اور وہ اپنی ماں کی خواہش کے احترام میں شہد کی مکھیوں کی دیکھ بھال کرنے لگتی ہے۔ جلد ہی عائشہ پر فطرت میں موجود توازن اور اس کی اہمیت واضح ہو جاتی ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Kovan
انواع:
ڈرامہ
عمر کی حد:
13+
اداکار:
حسن کارساک, مریم عزیرلی, فیاض دومان
خلاصہ:
عائشہ کی والدہ کی آخری خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی اپنے آبائی وطن واپس آکر شہد کی مکھیاں پالنے کے خاندانی کاروبار کو سنبھالے۔ شہد کی مکھیوں کی دیکھ بھال کے دوران عائشہ پہ عیاں ہوتا ہے کہ مکھی جیسی چھوٹی مخلوق بھی کرہ ارض اور ماحولیاتی نظام کے لیے کتنی ضروری ہے۔