پرانے وقتوں میں
2019
1 گھنٹہ 48 منٹ
سنسنی خیز
ڈرامہ
ایک قتل کی واردات سے دو بھائیوں کی زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں، اور خاندانی رازوں کے افشا ہوجانے کا باعث بن جاتا ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Uzun Zaman Önce
انواع:
سنسنی خیز, ڈرامہ
عمر کی حد:
13+
اداکار:
اونور دکمین, سردار اورچن, نہان اوکوتجی
خلاصہ:
احمد اپنی بیوی کے بارے میں بڑا حساس اور غیرت مند ہے، اور یہ احساس اس وقت بڑھ جاتا ہے جب ایک اجنبی ان کے چھوٹے سے شہر میں رہنے کے لیے آجاتا ہے۔ ایک رات، احمد اور اس کے بھائی محمد کی اجنبی کے ساتھ آمنا سامنا ہوجاتا ہے اور وہ اجنبی ان کے خاندان سے متعلق کئی تاریک رازوں سے پردہ اٹھا دیتا ہے۔