مُلا نصرالدین
مُلا نصرالدین

مُلا نصرالدین

سیزن 7
نئی قسط
اینیمیشن
مزاحیہ
مہم جوئی

ملا نصرالدین ''زمانے میں سفر'' کرکے ہمارے دور میں واپس آتے ہیں تاکہ وہ ہر کسی کی طرف سے پسند کی جانے والی اپنی مزاحیہ مگر تعلیمی کہانیوں میں نئے اضافے کریں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
زمانے کا سفر
زمانے کا سفر
منٹ 10
ملا نصرالدین، زہرہ اور اس کے دوستوں کی ایک غلطی کے نتیجے میں زمانے کا سفر کر کے ماضی سے حال میں پہنچ جاتے ہیں۔
شیر سدھانے والا
شیر سدھانے والا
منٹ 12
جدید شہر کی افراتفری سے بیزار ملا نصرالدین اپنے گدھے کوہیلان کے ساتھ چڑیا گھر کی سیر کو جاتے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتے کہ شیر اپنے پنجرے سے فرار ہے۔
گھر میں تنہا
گھر میں تنہا
منٹ 10
ملا نصرالدین ناشتے کے بعد سو جاتے ہیں، اور بیدار ہوکر گھر میں خود کو اکیلا پاتے ہیں۔ اس موقع کو غنیمت جان کر ملا نصرالدین جدید طرز زندگی اور گھروں کا جائزہ لینے لگ جاتے ہیں۔
شاپنگ مال
شاپنگ مال
منٹ 11
بچے ملا نصرالدین کو جدید دور کا بازار دکھانے کے لیے ایک شاپنگ مال میں لے جاتے ہیں، لیکن ملا نصرالدین وہاں گم ہو جاتے ہیں۔
گمشدہ اثاثے
گمشدہ اثاثے
منٹ 11
ملا نصرالدین کو تاریخی حکایات کی ایک کتاب سے پتا چلتا ہے کہ ان کی بیوی نے ان کے تمام اثاثوں کو کہیں دفن کر دیا تھا، ملانصرالدین بچوں کے ساتھ اپنے اثاثے تلاش کرنے نکل پڑتے ہیں۔
ملانصرالدین اور سوشل میڈیا
ملانصرالدین اور سوشل میڈیا
منٹ 10
ملا نصرالدین کے شہر میں بار بار کھو جانے کی وجہ سے بچے انہیں ایک موبائل فون دے دیتے ہیں، لیکن ملانصرالدین کی سوشل میڈیا پہ دیوانگی نئے مسائل کو جنم دے دیتی ہے۔
گلوبل وارمنگ
گلوبل وارمنگ
منٹ 12
درختوں سے غائب پھل دیکھ کر ملا نصرالدین نے ماحولیاتی مسائل پہ آواز اٹھائی اور سب کو گاڑیوں کے بجائے گدھوں پر سفر کرنے کا مشورہ دیا۔
کھیل ختم
کھیل ختم
منٹ 11
ملا نصرالدین ایک کمپیوٹر گیم میں اتنے مگن ہو جاتے ہیں کہ وہ خود کو کمپوٹر گیم کا حصہ سمجھنے لگتے ہیں، ان کے ذمہ گیم ختم ہونے سے قبل کریم کو ڈھونڈنا ہے، کیا وہ ایسا کر پائیں گے؟
لاپتہ
لاپتہ
منٹ 11
جب ملا نصرالدین نے دیکھا کہ کوہیلان لاپتہ ہو گیا ہے، تو وہ تلاش گمشدہ کی تصویریں لے کر اسے تلاش کرنے نکل جاتے ہے۔ خوش قسمتی سے، ایک بلی ان کی مدد کے لیے موجود ہے۔
تعاقب
تعاقب
منٹ 11
ایفے اور تولگا ٹائم مشین کا ایک اہم پرزہ لے کر فرار ہو جاتے ہیں۔ ملا نصرالدین اور ان کی ٹیم ان کا پیچھا کرتی ہے۔
حافظہ کھو دینا
حافظہ کھو دینا
منٹ 11
ملا نصرالدین، اپنے زمانے میں واپس جاتے ہوئے گر جاتے ہیں، اور بےہوش ہو جاتے ہیں۔ جب انہیں ہوش آتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ انہیں کچھ یاد نہیں۔
پرانے دور میں واپسی
پرانے دور میں واپسی
منٹ 11
ملا نصرالدین بیدار ہوکر خود کو اپنے زمانے میں پاتے ہیں، لیکن وہ اب جدید دور میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ کیسے آئیں گے؟ مزید برآں، ان کو اپنا ساتھی کوہیلان بھی نہیں مل رہا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات