انصاف
اوریجنل سیریزtabii
انصاف

انصاف

سیزن 1
ڈرامہ
پر اسرار
جرائم

غم سے نڈھال ایک باپ اپنی بیٹی کی موت کے ذمہ داروں کو سزا دینے کے لیے عدالت قائم کر کے معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتا ہے۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
1. یہ بس شروعات ہیں
1. یہ بس شروعات ہیں
منٹ 47
پولیس کو موصول ہونے والا ایک سوشل میڈیا لنک ٹیلی ویژن پر ہیجان پیدا کرتا ہے۔ لنک "قاتل کون ہے؟" نامی کھیل میں ایک شخص براہ راست نشریات میں چند لوگوں پر مقدمہ چلاتا ہے، جس کا انجام مہلک ہے۔
2. تاریک ماضی
2. تاریک ماضی
منٹ 45
سیلم، ماضی میں چوری، دھوکہ دہی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث رہنے والے کایا سے پوچھ گچھ کرتا ہے، اور حادثے کے دن کے بارے میں اس سے سوال و جواب کرتا ہے۔
3. گہری معلومات
3. گہری معلومات
منٹ 44
سلیم، شرمین سے پوچھ گچھ کرتا ہے، اور وہ اس سے پوچھتا ہے کہ اُس نے اپنی کار کیوں بیچی۔ شرمین، سلیم کی معلومات پر حیران رہ جاتی ہے، لیکن وہ آسانی سے شکست تسلیم نہیں کرتی۔
4. پہلی کامیابی
4. پہلی کامیابی
منٹ 45
سلیم اپنے سامعین سے جذباتی طور پر جڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور یہ ثابت کرنے میں بھی کامیاب ہوجاتا ہے کہ وہ صرف انصاف کی تلاش میں ہے۔
5. دھوکہ
5. دھوکہ
منٹ 45
سلیم کی خود سے پوچھ گچھ سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں پر بہت اثر چھوڑتی ہے، اور ان سوالوں کو جنم دیتی ہے: کیا سلیم ایک غمزدہ باپ ہے؟ یا انصاف کی تلاش میں ایک شخص؟
6. ذاتی مفاد
6. ذاتی مفاد
منٹ 45
سلیم میں قادر کی دلچسپی تحقیقات سے آگے بڑھ کر ذاتی معاملے میں بدل جاتی ہے، اس لیے وہ اُس کے بارے میں آسیہ سے مزید جاننے کی کوشش کرتا ہے۔
7. عوامی ووٹ
7. عوامی ووٹ
منٹ 45
پولیس سلیم کے تعاقب میں لگ جاتی ہے جب کہ آردا فرار کا راستہ تلاش کرتا ہے۔ دریں اثنا، عوام نے شرمین سے پوچھ گچھ کرنے کے لیے ووٹ دیا۔
8. مشکوک
8. مشکوک
منٹ 45
قادر، ریٹائرڈ افسر یلماز سے پوچھ گچھ کرتا ہے، جو مژدہ کی گمشدگی کی تحقیقات کررہا تھا، جب کہ سلیم کو آردا کے عجیب و غریب بیانات پر شک ہوجاتا ہے۔
9. نیا منصوبہ
9. نیا منصوبہ
منٹ 45
سیلم ایک نیا منصوبہ تیار کر رہا ہے، اور وہ براہ راست نشریات پر کایا کے اعتراف سے حیران ہے، جب کہ حادثے کے دن آردا کے چھوڑے ہوئے ثبوت پولیس کاروائی کے لیے کافی نہیں ہیں۔
10. فیصلہ
10. فیصلہ
منٹ 45
سلیم قادر کو پکڑتا ہے اور اسے تحقیقات کی ریکارڈنگ دیکھنے پر مجبور کرتا ہے، جب کہ عوام اس بات پر ووٹ دیتے ہیں کہ وہ کس کو قصوروار سمجھتے ہیں۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات