حُر
اوریجنل سیریزtabii
حُر

حُر

سیزن 1
ایکشن
مہم جوئی

خصوصی کاروائیوں کے لیے ترک فضائیہ میں ایک نیا دستہ تشکیل دیا جاتا ہے، جس میں انتہائی نڈر پائلٹوں کو شامل کیا جاتا ہے، اس خصوصی دستے کا نام ہے "حُر"۔

  • اقساط
  • تفصیلات
نیا فضائی بیڑا
نیا فضائی بیڑا
منٹ 49
لیفٹیننٹ کرنل الپر نے نئے فضائی بیڑے کے لیے بھرتیاں کرنے کے بعد ارکان کو خصوصی مہم سر کرنے کے لئے بھیج دیا۔
2. یادیں
2. یادیں
منٹ 54
اپنی ماضی کی یادوں کے باوجود، گوکحان ایک سخت جدوجہد کے بعد ایمرے، نازلہ، ترغائے اور جمال کے ساتھ بحری بیڑے میں شامل ہونے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔
خوفزدہ ماں
خوفزدہ ماں
منٹ 45
ایک عسکری مہم میں اپنے شوہر کو کھونے کے بعد گوکحان کی ماں اپنے بیٹے کی فضائیہ میں شمولیت پر زیادہ خوش نہیں ہے، اور یہ صورتحال گوکحان کو مشکل میں ڈال دیتی ہے۔
آسمانی آزمائش
آسمانی آزمائش
منٹ 46
اپنی پہلی پرواز کو کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد، 110ویں فضائی کورس کو ایک آزمائشی مہم تفویض کیا جاتا ہے۔ جب کہ گوکحان اور ایمرے کے لیے ایک بڑا سرپرائز منتظر ہے۔
فضا سے زمین پر
فضا سے زمین پر
منٹ 45
گوکحان اور ایمرے ایک آزمائشی مہم میں حصہ لیتے ہیں، لیکن ایک مشکل صورتحال ان کی منتظر ہے۔ فضا میں ہونا زمین پر ہونے جیسا نہیں ہے، اور انہیں اس کو فوری سمجھ کر اس کا عادی ہونا ہے۔
عقرب کا ٹھکانہ
عقرب کا ٹھکانہ
منٹ 45
عقرب نامی دہشت گرد گروہ کے ایک ٹھکانے کی خفیہ اطلاع ملنے پر، "حُر" کی ٹیم فضائی حملے کی تیاریاں شروع کر دیتی ہے۔
تلخ یادیں
تلخ یادیں
منٹ 56
مہم کی ناکامی کے بعد ایمرے اور گوکحان کے درمیان تناؤ اور جھگڑا بڑھ جاتا ہے، جس سے ماضی کی بُری یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔ جب کہ تورغائے کا جھوٹ پکڑا جاتا ہے اور آئتن گھر چھوڑ دیتی ہے۔
غیر متوقع حملہ
غیر متوقع حملہ
منٹ 45
حُر کی ٹیم کو ان کے اہم جاسوس اوزان کی طرف سے مدد کا پیغام موصول ہوتا ہے، وہ فوراً مدد کے لیے دوڑتے ہیں لیکن عقرب بھی گھات لگائے بیٹھا ہے، اور ٹیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتا ہے۔
کشیدہ صورتحال
کشیدہ صورتحال
منٹ 52
عقربوں کا پھن کچلنے کے لیے "حُر" پرجوش ہیں، لیکن ایمرے اور گوکحان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث گوکحان ایک غیر متوقع اور سخت فیصلہ کرتا ہے۔
آخری وار
آخری وار
منٹ 45
گوکحان بیڑے سے الگ ہونے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے کہ اچانک انہیں عقرب کے بڑے حملے کی تیاری کا پتا چلتا ہے۔ اطلاع گوکحان کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات