مولانا رومی
اوریجنل سیریزtabii
مولانا رومی

مولانا رومی

سیزن 2
تاریخی

تیرہویں صدی کے مشہور صوفی شاعر اور کاشف اسرار مولانا رومی کے افکار و حیات، جن کی حکمت نے بےشمار لوگوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور اپنی حقیقی ذات کی بازیافت کرنے کی ترغیب دی ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
1. پیش گوئی
1. پیش گوئی
1 گھنٹہ 12 منٹ
کاشفِ اسرار رومی کو ایک ایسا الہام ہوتا ہے جس کے مطابق سلجوقی ریاست میں منگول فوج کے در آنے کی طرف اشارہ ہے، جب کہ کچھ لوگوں کو قونیا میں رومی کا بلند علمی مقام پر فائز ہونا ایک آنکھ نہیں بھاتا ہے۔
2. اکتشافِ نو
2. اکتشافِ نو
1 گھنٹہ 6 منٹ
منگول کمانڈر باجو اپنی زبردست فوجی طاقت کے ساتھ ایرزورم کے قلعہ پر حملہ آور ہوجاتا ہے، جب کہ مولانا رومی قونیا میں شہر کے علماء کے ساتھ سلطان کے سامنے پیش ہوجاتے ہیں۔
3. تَلوِین
3. تَلوِین
1 گھنٹہ 5 منٹ
باجو نویان بالآخر ایرزورم قلعے پر قبضہ کرلیتا ہے، جب کہ رومی قونیا میں ایک مجذوب کی دیکھ بال کے دوران کئی رازوں تک رسائی حاصل کرلیتا ہے۔
4. آنکھیں دیکھ لیں تو بصارت کھو دیتی ہیں
4. آنکھیں دیکھ لیں تو بصارت کھو دیتی ہیں
1 گھنٹہ 3 منٹ
مولانا رومی منگولوں کے ہمدرد کے طور پر بغاوت کے الزام کے خلاف برسر پیکار ہے، جب کہ سلطان کو خبر ملتی ہے کہ باجو نویان نے سیواس اور ایرزنجان کے قلعوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
5. قطرے
5. قطرے
1 گھنٹہ 0 منٹ
سوکتائی کو اصفہانی کی قید سے رہائی مل جاتی ہے، اور اصفہانی اس سے چاہتا ہے کہ وہ رومی کے خلاف پائی جانی والی قیاس آرائیوں کو ہوا دے کر مزید بھڑکائے۔
6. یک جان دو قالب
6. یک جان دو قالب
1 گھنٹہ 2 منٹ
مولانا رومی باجو نویان کے بیٹے سوکتائی کو اپنے مدرسے میں قبول کر لیتا ہے، جب کہ سوکتائی اپنے جاسوسی کے مقاصد کے باوجود رومی کی تعلیمات سے بہت متاثر ہوجاتا ہے۔
7. میں وہاں موجود ہوں جہاں دو عالَم ختم ہوجاتے ہیں
7. میں وہاں موجود ہوں جہاں دو عالَم ختم ہوجاتے ہیں
1 گھنٹہ 3 منٹ
سلطان منگولوں کے خلاف اعلان جنگ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، جب کہ سوکتائی کا پردہ فاش ہو جاتا ہے اور اس کے حق میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا جاتا ہے۔
8. ہر ہابیل کے پیچھے ایک قابیل ہے
8. ہر ہابیل کے پیچھے ایک قابیل ہے
1 گھنٹہ 13 منٹ
صوقطائی کی موت کا مطلب منگولوں اور سلجوقوں کے درمیان ایک ناگزیر جنگ ہوگی، اس لیے رومی اسے اپنے سرپرستی میں لیتا ہے۔ دوسری طرف، منگولوں کے خلاف سلجوقوں کی مدد کے لیے ایک حیران کن دستہ پہنچ جاتا ہے۔
9. سایہ
9. سایہ
1 گھنٹہ 2 منٹ
منگولوں کے خلاف کوئی بھی امیرسلجوقیوں کی پشت پناہی نہیں کرتا ہے، جب کہ ارطعرل غازی اپنی پوری طاقت کے ساتھ سلجوقیوں کی مدد کے لئے بذات خود پہنچ جاتا ہے۔
10. راہِ سلوک
10. راہِ سلوک
1 گھنٹہ 5 منٹ
شمس تبریزی کو رومی کے جیسا ایک الہام ہوتا ہے اور وہ سفر پر نکلتا ہے، اور ایک سرائے میں قیام کے دوران اسے قونیا جانے کا اشارہ کیا جاتا ہے، جو شمس کے حقیقی سفر کا نقطہ آغاز ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات