اوریجنل سیریزtabii
کمان باز: اسکندر
سیزن 1
مہم جوئی
بچے
کمان باز اسکندر دنیا کا سب سے زیادہ ہنر مند اور طاقتور تیر انداز، زمان و مکاں میں توازن کی برقراری کے لیے برائی کے خلاف برسر پیکار ہوجاتا ہے۔
- اقساط
- تفصیلات
قہرمان کی پیدائش
منٹ 55
دنیا کا بہترین تیرانداز توزکوپاران اسکندر سینکڑوں سال پہلے گرنے والے شہابی پتھر کو چھونے کی ہمت کرتا ہے اور حیرت انگیز طور پر خصوصی طاقتوں کا مالک بن جاتا ہے۔
پہلا پتھر
منٹ 46
جب گولگہ کے ایجنٹ جامع مسجد آیا صوفیہ میں پتھر کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو توزکوپاران بھی کتب خانے میں میتے کی طرف سے مرتب کی گئی کچھ پراسرار علامتوں کوسمجھتے ہوئے گولگہ تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
نئے توزکوپاران
منٹ 51
گولگہ اکیڈمی انتخابات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کہ سنان ایک ایسا فیصلہ کرتا ہے جو سب کو حیران کر دیتا ہے۔
جاسوس
منٹ 49
میتے یہ اعلان کرتا ہے کہ اکیڈمی کی حفاظت میں نقص پیدا ہوگیا ہے اور ضرور ان میں کوئی جاسوس گھس آیا ہے۔ جب کہ سنان کے عجیب و غریب رویے نے اسے مشکوک بنادیا ہے۔
عثمانی عَلَم
منٹ 47
میتے خصوصی علامات کو دیکھ کر انہیں فوراً پہچان جاتا ہے کیونکہ وہ ان علامتوں کو عثمانی سلطنت کی علامت کے طور پر خواب میں دیکھ چکا ہے۔ توزکوپاران اب زوردار حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
توزکوپاران کا مقابلہ
منٹ 47
ساتھی توزکوپارانوں کو تیراندازی کی خصوصی تربیت دینے کی غرض سے میتے انہیں میدان میں لے جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کون سی ٹیم جیتے گی؟
شک و شبہ
منٹ 48
مخصوص اہداف کو نشانہ لگانے کے مقابلے میں جو کچھ ہوا اس کے بعد، اسکندر میتے پر شک کرنا شروع کر دیتا ہے اور اس کا پیچھا کرنا شروع کردیتا ہے۔ جب کہ بچے شدید خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔
آخری پتھر
منٹ 45
اسکندر کے خواب کے بعد، توزکوپاران استنبول کے لیے روانہ ہوجاتے ہیں، جب کہ وہ میتے کے تخیل کی توجیح یہ کرتے ہیں کہ ان کی اگلی منزل آثار قدیمہ کا عجائب گھر ہے۔ امید ہے کہ وہ گولگہ کے جال میں نہیں پھنسے۔۔۔
جال
منٹ 53
گولگہ کے حکم کے مطابق الف، توزکوپارانوں کو کمزور کرنے کے منصوبے پر عمل کرتی ہے۔ توزکوپاران ایک اشارے کا پیچھا کرتے ہوئے حلوق کی طرف سے بچھائے گئے جال میں پھنس جاتے ہیں۔