

بے زبان
2019
1 گھنٹہ 30 منٹ
tabii Premium
ڈرامہ
سمیع، ایک مصور، جو اپنی دادی کی وفات کے بعد وراثت میں ملنے والے ایک صندوق کی وجہ سے خطاطی کے فن سے متعارف ہوتا ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Dilsiz
انواع:
ڈرامہ
عمر کی حد:
13+
اداکار:
امین گؤرسوئے, اوزان چیلک, میم کمال اؤکے, ولدان اتاسیور
خلاصہ:
سمیع، یوں تو ایک مصور ہے اور ادب کی دنیا سے ہی وابستہ ہے لیکن سلمیٰ نامی ایک خطاط اور فن کے نامور ماہر اشرف آفندی سے اس کی ملاقات، زندگی میں نیا انقلاب بڑپا کر دیتی ہے۔