

کپتان پینگو: ماندالینا کی ڈائری
2020
1 گھنٹہ 13 منٹ
اینیمیشن
کپتان پینگو، مسکت، پیلک اور ماندالینا اپنے گمشدہ دوست پُتُک کی تلاش میں نکلتے ہیں۔
- تفصیلات
اصل نام:
Kaptan Pengu ve Arkadaşları: Mandalina'nın Günlüğü
انواع:
اینیمیشن
عمر کی حد:
عام ناظرین
خلاصہ:
پگھلتے برفانی تودوں پر کام کرتے ہوئے کپتان پینگو کا سب سے اچھا دوست پُتُک گر کر سمندر میں گم ہو جاتا ہے۔ پینگو اپنے دوست کی فوری تلاش شروع کر دیتا ہے، اس کام میں مسکت، پیلک اور ماندالینا بھی اس کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں۔