رمضان صاحب کی حویلی
اوریجنل سیریزtabii
رمضان صاحب کی حویلی

رمضان صاحب کی حویلی

سیزن 2
مزاحیہ

کئی برس بیرونِ ملک مقیم رہنے کے بعد رمضان صاحب رمضان المبارک ترکیہ میں اپنی خاندانی حویلی میں گزارنا چاہتے ہیں، ان کی اچانک آمد کے باعث حویلی میں رہنے والے لوگوں کے لیے کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
1. زائر غير متوقع
1. زائر غير متوقع
منٹ 54
تجرى الاستعدادات على قدم وساق داخل القصر لزيارة مدير آدم، لكن كل أعمال حواء تذهب سُدى عندما يظهر رمضان بك صاحب القصر أمامهم، والذي لم يزر مسقط رأسه منذ 25 عاماً.
2. پہلا روزہ
2. پہلا روزہ
منٹ 45
ماہ رمضان کے لیے تیاری نہ ہونے کی وجہ سے یلماز خاندان سحری میں اچھا دسترخوان نہیں سجا پاتا، سحری کی ندامت کو چھپانے کے لیے حوا افطاری میں بھرپور تیاری کرتی ہے۔
3. پرچھائیوں کا تماشا
3. پرچھائیوں کا تماشا
منٹ 40
عدم ادائیگی کی وجہ سے حویلی کی بجلی کاٹ دی جاتی ہے، یلماز خاندان شرمندگی کو چھپانے کے لیے پرچھائیوں کا تماشا لگانے کا منصوبہ بناتا ہے۔
اجتماعی افطار
اجتماعی افطار
منٹ 44
رمضان بیعے حویلی میں ایک بڑی افطاری کا اہتمام کرتے ہیں جس میں وہ اپنے تمام دوستوں کو مدعو کریں گے، لیکن وہ کسی سے رابطہ نہیں کر پاتے، بالآخر وہ یلماز خاندان کے رشتہ داروں کو افطاری پر مدعو کر لیتے ہیں۔
تراویح
تراویح
منٹ 44
چنگیز کو حویلی میں تراویح کی نماز پڑھانے کے لیے ایک ایسے امام کی تلاش ہے جو تیزی میں نماز پڑھانے میں ماہر ہو۔
وقتِ استجابت
وقتِ استجابت
منٹ 37
حویلی میں دعائے استغفار کا اہتمام کیا جاتا، جہاں کوئی بھی جھوٹ نہیں بول پاتا ہے۔ تاج الدین کے تاثرات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ہے، لیکن آدم کا جھوٹ بے نقاب ہوجاتا ہے۔
ابراہیم کی روح
ابراہیم کی روح
منٹ 44
برق جان دردانہ کی مدد سے اپنے یوٹیوب چینل کے لیے ایک ویڈیو فلمانا چاہتا ہے، دردانہ تنتر منتر کر کے ابراہیم رفیق صاحب کی روح کو بلانے کی کوشش کرتی ہے۔
غلط فہمی
غلط فہمی
منٹ 37
دردانہ سے اظہار محبت کے لئے تاج الدین اسے ایک اچھے ریسٹورنٹ میں لے جانا چاہتا ہے لیکن ایک غلط فہمی کی وجہ سے سارا خاندان اکٹھے ریسٹورنٹ پہنچ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بےخبری میں اسی وقت ریسٹورنٹ میں ایک بڑا مافیا گروہ بھی موجود ہوتا ہے۔
مقابلہ ساز و موسیقی
مقابلہ ساز و موسیقی
منٹ 44
چنگیز کمائی کے لالچ میں محلے کے چائے خانے پر سازندوں کے درمیان مقابلے کا پروگرام ترتیب دیتا ہے، لیکن حالات بے قابو ہوکر مقابلے کو جھگڑے میں تبدیل کردیتے ہیں۔
باجا
باجا
منٹ 44
رمضان بیعے سال ہا سال بعد اپنے بچپن کا باجا ڈھونڈ کر اسے بجانا شروع کرتا ہے۔ گھر والے اس کی بےسُری موسیقی سے بچنے کے لیے الٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں، جس سے اس کی دل آزاری ہوتی ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات