جامعہ کے دیوانے
اوریجنل سیریزtabii
جامعہ کے دیوانے

جامعہ کے دیوانے

سیزن 1
مزاحیہ

مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے آٹھ کالج طلباء اپنے خوابوں کی تعبیر ڈھونڈنے کے لئے استنبول آتے اور یہاں غیر معمولی حالات کا مقابلہ کرتے ہیں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
ہم طلباء ہیں
ہم طلباء ہیں
منٹ 39
مشہور مافیا باس سنت الدین آغا دس اجنبی لوگوں کو سزا دینے والا ہے، جن کے بارے میں اس کا ابتدائی خیال یہ ہے کہ وہ حریف مافیا کے لوگ ہیں۔ تاہم ان کے لیے سنت الدین آغا کو اپنی مضحکہ خیز کہانی سنا کر یہ باور کرانا کہ وہ طالب علم ہیں، بہت ہی مشکل کام ہے۔
 سالگرہ
سالگرہ
منٹ 40
گروپ، براق اور یئیت کی سالگرہ کے موقع پر ایک سرپرائز پارٹی دینے کا فیصلہ کرتا ہے، لیکن یہ پارٹی کچھ غیرمتوقع مہمانوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا باعث بن جاتی ہے۔
ماضی کے جھروکوں سے
ماضی کے جھروکوں سے
منٹ 39
بجلی کی اچانک بندش نے سب کو پریشان کر دیا اور عائشین کی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔ ایسے میں سب لوگ اپنے ماضی کی دلچسپ کہانیاں سنانا شروع کر دیتے ہیں۔
سنہ 2043
سنہ 2043
منٹ 39
تفریحی رات کھانا کھانے اور فلم دیکھنے کے بعد سارے گروپ کے لیے ایک ڈراؤنے خواب میں بدل جاتی ہے، کیونکہ انہیں مشروم سے بدہضمی ہو جاتی ہے اور وہ خود کو 2043 میں پاتے ہیں۔
کتے کا ڈر
کتے کا ڈر
منٹ 36
گروپ کا سامنا محلے کے آوارہ کتے جمع کرنے والے غیاث سے ہوتا ہے، اور وہ ایک کتے کو گود لیتے ہیں، لیکن کتوں سے باحا کا ڈر مسئلہ پیدا کرتا ہے۔
فن کار
فن کار
منٹ 39
ہاسٹل کی منتظمہ ناجیہ کی لازاوال محبت، فنکار آہنک بالمیر، کئی سالوں کے بعد نمودار ہوتے ہیں۔ جب یونیورسٹی کے طلبہ چاکلیٹ کھاتے ہیں، جو کہ آہنک کے شو کا اہم حصہ ہے، تو طلبہ کو اسکول سے نکالے جانے کے خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ڈراؤنی گڑی
ڈراؤنی گڑی
منٹ 40
یئیت اسکول میں ایک مشین سے گڑیا جیت جاتا ہے اور اسے چِچیک کو تحفے میں دیتا ہے، لیکن بہت جلد ہی غیرمعمولی اور عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگتے ہیں۔
ایک بٹن دبانے سے
ایک بٹن دبانے سے
منٹ 39
کامران کو برسوں بعد وہ ایجاد واپس ملتی ہے جو اس نے یونیورسٹی کے سالوں میں وضع کی تھی، اور وہ اسے اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کرتا ہے لیکن اسے سبق ملتا ہے کہ زندگی ایک بٹن کے دبانے سے نہیں بدلتی۔
اپنی پیشکش
اپنی پیشکش
منٹ 40
عائشین اپنے پسندیدہ ٹی وی سیریز کی آخری قسط نشر ہونے سے پہلے ہی منسوخی سے بہت افسردہ ہوجاتی ہے۔ ٹیم فائنل قسط کو خود فلمانے کا حل تلاش کرتی ہے۔
نئے قوانین
نئے قوانین
منٹ 38
حاجی بابا نامی ایک نامعلوم شخص عمارت میں نئے قواعد و ضوابط نافذ کرتا ہے، لیکن ٹیم اس کردار کے بارے میں جتنی زیادہ تفتیش کرتی ہے اتنے زیادہ شبہات پیدا ہوجاتے ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات