اوریجنل سیریزtabii
خفیہ جال
سیزن 1
ڈرامہ
ایکشن
ایک خفیہ تنظیم کے غدارانہ منصوبوں کے بارے میں جاننے کے بعد، کمشنر علی اس غداری کو روکنے اور مجرموں کو کیفرِکردار تک پہچانے کے لیے جدوجہد کا آغاز کرتا ہے۔
- اقساط
- تفصیلات
صحافی
منٹ 50
صحافی رضوان ایک خفیہ تنظیم کے وجود کی چھان بین کررہا ہے، اور وہ اس بات سے بےخبر ہے کہ تنظیم کے دو ہنر مند اراکین، اکن اور طوبیٰ اس سے پیچھا چھڑانے کے لیے اپنی تکنیکی مہارتوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔
پیچھا
منٹ 47
صحافی رضوان کے قتل کی تحقیقات کے دوران علی کو یہ احساس ہوتا ہے کہ کیمرے کی فوٹیج میں کچھ گڑبڑ ہے، اور یہ شک اسے اکن اور طوبیٰ کی سافٹ ویئر کمپنی تک لے جاتا ہے۔
تصادم
منٹ 50
علی کو تحقیقات کے دوران یہ پتہ چل جاتا ہے کہ نظام دہشت گرد تنظیم پی کے کے سے وابستہ ہے، اور ٹیم اس کا پیچھا کرتی ہے، لیکن وہ ایک تصادم میں پھنس جاتے ہیں۔
سراغ کا تعاقب
منٹ 48
علی تاجر گؤرکان کا تعاقب کرکے اسے وہاں پاتا ہے جہاں رضوان کی لاش ملی تھی، لیکن علی اس بات سے بےخبر ہے اکن اور طوبیٰ بھی اس کے تعاقب میں ہیں۔
غداری
منٹ 49
علی قدم بہ قدم اکن کے تعاقب میں اس کے قریب پہنچ رہا ہے، لیکن حاقان کے بارے میں ملنے والی خبر اسے ایک مختلف راہ پہ ڈال دیتی ہے۔ علی کو ملنے والی ایک خبر اس کے مشن کو خطرے میں ڈال دیتی ہے۔
سالگرہ
منٹ 48
اپنی معلومات کا ذریعہ کھو دینے اور دھوکہ دہی کا شکار ہونے والے علی کو مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکن اور طوبیٰ بھی علی کی سالگرہ کا استعمال کرتے ہوئے اس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
کتاب
منٹ 50
علی، جو استعفیٰ دینا چاہتا ہے، کو رضوان کی لکھی ہوئی کتاب موصول ہوتی ہے، اور وہ اپنا فیصلہ بدل دیتا ہے۔ دوسری طرف، طوبیٰ ایک نئے سراغ کے پیچھے ہے۔
خود سپردگی
منٹ 52
علی اور طوبیٰ دونوں مختلف اوقات میں طاہر راسخ سے ملتے ہیں اور ان کو کچھ نئی چیزیں معلوم ہوجاتی ہیں۔ یہ جان کر کہ گؤرکان ہتھیار ڈالنے کے لیے اسد سے ملنے جارہا ہے، علی ملاقات کی جگہ پہنچ جاتا ہے۔
قبرستان کی زیارت
منٹ 56
علی کی گمشدگی ہر کسی کو پریشان کر دیتی ہے، جب کہ علی کو ایک غیر متوقع شخص سے اہم معلومات کے ساتھ مدد ملتی ہے۔ دریں اثنا، طوبیٰ اپنے والد کی قبر پر جاتی ہے۔