بیگانہ
اوریجنل سیریزtabii
بیگانہ

بیگانہ

سیزن 1
ایکشن

ایک سرپھرا اور نڈر پولیس آفیسر سرحت کو ایک اہم مشن کے لئے استنبول بلایا جاتا ہے جہاں اس کو ایک خطرناک دشمن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
نیا نکور صفحہ
نیا نکور صفحہ
منٹ 53
سرحد دو لڑکیوں کے اغوا کی تحقیقات کے لیے برسوں بعد استنبول واپس آتا ہے، لیکن اس کا ہر چیز کے حوالے سے معترض رویہ اس کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔
کھیل ختم
کھیل ختم
منٹ 55
خالد کی موت کی تحقیقات کے دوران ہی ایک اور لڑکی کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔ سرحد ایک ایسے آپریشن میں شامل ہو جاتا ہے جہاں چیزیں ایسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آرہی ہوتی ہیں۔
میزبانی مشکل
میزبانی مشکل
منٹ 48
لیلیٰ، جاننے کی کوشش کرتی ہے کہ وہ کیا تھا جس نے سرحد کو ایسا بنا دیا۔ دریں اثنا، صارپ اور دفنه ایک حرف کی مدد سے کچھ نیا سراغ لگانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
تنہا ہیرو
تنہا ہیرو
منٹ 55
ٹیم اغوا کی وارداتوں میں ملوث گروہ تک پہنچنے میں کامیاب رہتی ہے۔ جبکہ سرحد کا سامنا اچانک ایک پرانے دوست سے ہو جاتا، جس کے حوالے سے اسے مشکل فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔
رویے پہ جوابدہی
رویے پہ جوابدہی
منٹ 53
صارپ کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ جمیل کو یرغمال بنا لیا جائے گا، وہ اسے بچانے کی تدبیر کرتا ہے، جب کہ سرحد کو اپنے توہین آمیز رویے کی وجہ سے جوابدہ ہونا پڑتا ہے۔
دو پرانے دوست
دو پرانے دوست
منٹ 50
سرحد دونوں لڑکیوں کو بچانے کے لیے یاووز کا پیچھا کرتا ہے، لیکن اسے جلد ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ اغوا کے پیچھے ایک زیادہ خطرناک دشمن اور بڑا منصوبہ ہے۔
قتل کی دھمکی
قتل کی دھمکی
منٹ 46
واصف اور سرحد کو خفیہ علامات والا ایک خط موصول ہوتا ہے۔ جب کہ اغوا شدہ لڑکیوں کے گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکی ملنے پر ٹیم فوری حرکت میں آجاتی ہے۔
ہر جگہ غیرمحفوظ
ہر جگہ غیرمحفوظ
منٹ 48
سرحد آیقوت تیکن کو تلاش کرنے کے لیے تفتیش شروع کردیتا ہے۔ جب کہ ورگاس کو ایک اور حملہ کرنے کا کام تفویض کر دیا گیا ہے، فائق اس کا اگلا ہدف ہے۔
قصاص
قصاص
منٹ 53
سرحد اپنی بیوی کی موت کا سبب بننے والے حادثے کی تحقیقات کرتے ہوئے اپنے ماضی کی کچھ تاریک چیزوں کے بارے میں جانتا ہے۔
جان لیوا منصوبہ
جان لیوا منصوبہ
منٹ 57
جمیل نے سرحد کو ناظم کی ساری حقیقت بتا دی۔ جب کہ ٹیم ایک جان لیوا منصوبے کے حامل دشمن تک پہنچنے کی کوشش میں جُت جاتی ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات