بنفشی
اوریجنل سیریزtabii
بنفشی

بنفشی

سیزن 1
سائنسی فکشن

زمین کے ساتھ ٹکرانے والے شمسی طوفان کی وجہ سے افراتفری کی شکار دنیا میں، عارف، اس کی بیٹی ایلا اور دیگر لوگ اپنے اردگرد موجود پراسرار طاقت اور تقدیر کی رنگنائیوں کو دریافت کرنے کے لیے شہر چھوڑنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
1. شمالی روشنیاں
1. شمالی روشنیاں
منٹ 48
ایک برا دن گزارنے کے بعد، عارف اپنے دوست سونیر کے ساتھ شمالی روشنیوں کو دیکھنے پر راضی ہوجاتا ہے، لیکن سورج میں ہونے والا ایک دھماکہ سب کچھ تہس نہس کردیتا ہے۔
2. ایمبولینس
2. ایمبولینس
منٹ 49
اسپتال چھوڑنے کے لیے بے تاب، عارف اور میلک ایمبولینس ڈرائیور سے مدد طلب کرتے ہیں۔ ایک حاملہ عورت اور اس کا شوہر بھی ان کے ساتھ سفر میں شامل ہو جاتے ہیں، لیکن وہ سب خود کو جیل کے دروازے کے سامنے پاتے ہیں۔
3. قیدی
3. قیدی
منٹ 48
کورائے اور تورغائے کے بیٹے یالچن کے جھگڑے میں آخری لمحے پہ عائشہ مداخلت کرتی ہے۔ میلک اور ایلا، جیل میں داخل ہونے کے لیے مشکل میں پھنسی ماں، بیٹی کا بہانہ کرتی ہیں۔
4. فساد
4. فساد
منٹ 46
تورغائے اور اس کے بندے کورائے کے تعاقب میں ہیں، جب کہ میلک اور آسیہ کی لگائی آگ اور فتنے سے خواتین کی طرف افراتفری پھیل جاتی ہے۔
5. رات کا منصوبہ
5. رات کا منصوبہ
منٹ 52
جنگل میں ایلا کی تلاش کے دوران عارف، خالد اور میلک نے تورغائے اور اس کے آدمیوں کو ڈیرہ ڈالے ہوئے پایا۔ گاؤں میں پناہ لینے کے بعد ان کو پتا چلتا ہے کہ وبا پھوٹ پڑی ہے۔
6. قرنطینہ
6. قرنطینہ
منٹ 53
تورغائے اور اس کے ساتھی گاؤں پر چھاپہ مارتے ہیں، عارف کے پاس ایلا کو اس کی حفاظت کے لیے قرنطینہ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
7. امید کی کرن
7. امید کی کرن
منٹ 47
عائشہ کے بچے کی پیدائش سے ماحول پر خوشی کی ایک لہر چھا جاتی ہے، لیکن کشتی پر سوار ہوتے ہی ٹیم کا سپاہیوں سے آمنا سامنا ہوجاتا ہے۔
8. نئی منزل
8. نئی منزل
منٹ 47
قرنطینہ میں ایک تلخیوں سے بھرا وقت گزارنے کے بعد ٹیم کا پتا چلتا ہے کہ کاپادوکیا وباء سے محفوظ ہے، لہٰذا ان کا اگلا ہدف کاپادوکیا پہنچنا ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات