اوریجنل سیریزtabii
ہرا سمندر: ملینیم
سیزن 2
نیا سیزن
مزاحیہ
عائلی
نئی صدی کے ساتھ، ہرے سمندر کے قصبے میں ٹیکنالوجی کی آمد سے کہانی کے کرداروں کی زندگیاں یکسر بدل گئی ہیں، جب کہ کئی سالوں سے اسماعیل کے بارے میں بھی کسی کو کوئی خبر نہیں ہے۔
- اقساط
- تفصیلات
واپسی
1 گھنٹہ 17 منٹ
جمیل، امین اور سلیمان ایک دوسرے سے الگ ہوکر سال ہا سال تک اسماعیل کی طرف سے بے خبر رہتے ہیں، تاہم اسماعیل غیرمتوقع طور پر واپس آکر انہیں حیران کردیتا ہے اور ایک منافع بخش کاروبار کی پیشکش کرتا ہے۔
نیا کاروبار
1 گھنٹہ 4 منٹ
گروپ نے اسماعیل کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے فون کے کاروبار میں جانے کا فیصلہ کیا، اور اسے فروغ دینے کے لیے میڈیا کی طاقت کے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
گھر بدری
1 گھنٹہ 0 منٹ
سارا گروپ اسماعیل کے ساتھ مسجد میں رہنے لگا جب ان کی بیویوں نے انہیں گھر سے نکال دیا۔
بچاؤ کارروائی
1 گھنٹہ 0 منٹ
اسماعیل کو بیس سٹیشن کے لئے موزوں سمجھی جانے والی زمین کے مالکان پکڑ لیتے ہیں، اور دوست اس کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
شادی
1 گھنٹہ 3 منٹ
اگرچہ اسماعیل نے دوبارہ شادی نہ کرنے کی قسم کھائی تھی، لیکن وہ گؤمش کے خاندان کو انکار نہیں کرسکا، تاہم، ہر کوئی اس جوڑے سے خوش نہیں ہے۔
ضد
1 گھنٹہ 3 منٹ
اسماعیل گؤمش کو اپنے خاندان میں واپس لے جانے کے لئے راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن وہ انکاری ہے، جب کہ عطیہ کی شادی سے متعلق ایک مسئلہ سب کو الجھا دیتا ہے۔
اغواء کا منصوبہ
1 گھنٹہ 3 منٹ
گلتیکن نے اسماعیل کے گھر میں گھسنے اور گؤمش کو قالین میں لپیٹ کر اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا، لیکن چیزیں اس کی توقع کے مطابق نہیں ہوتی ہیں۔
بدقسمت
1 گھنٹہ 0 منٹ
ٹیم پر عطیہ اور بحری کی حفاظت کرنے کے دوران طرح طرح کی مصیبتیں آتی ہیں، جب کہ دوسری طرف گؤمش کی منگنی صباح الدین سے ہو جاتی ہے۔
امام مسجد کی مداخلت
1 گھنٹہ 2 منٹ
گروپ کو سنگین الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور جب احتساب کا عمل شروع ہوتا ہے تو قصبے کا واحد امام مداخلت کرکے انہیں اس مصیبت سے بچاتا ہے۔