رفادان طائفہ: گوبیکلی پہاڑی
رفادان طائفہ: گوبیکلی پہاڑی

رفادان طائفہ: گوبیکلی پہاڑی

2019
1 گھنٹہ 24 منٹ
اینیمیشن
پر اسرار
سائنسی فکشن

جنوب مشرقی ترکیہ میں صدیوں پرانے آثار قدیمہ کے ایک مقام کی دریافت پہ ساری دنیا حیران ہے، اور اسی دوران اکن کو ویسی کی طرف سے ایک پراسرار ڈاک موصول ہوتی ہے۔

  • تفصیلات
اصل نام:
Rafadan Tayfa 2: Göbeklitepe
انواع:
اینیمیشن, پر اسرار, سائنسی فکشن
عمر کی حد:
عام ناظرین
اداکار:
یامور سیرگین, لیونت کول, خاقان جوشار, شیرین گیئوبی
خلاصہ:
ویسی نے اکن کو جو ڈاک بھیجی ہے اس میں ایک تانبے کی طشتری بھی شامل ہے جو پورے گروہ کو تجسس میں مبتلا کر دیتی ہے۔ وہ سب اس گتھی کو سلجھانے اور ویسی کو تلاش کرنے کے لیے عُرفہ کی مہم شروع کرتے ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات