اوریجنل سیریزtabii
ایک عظیم فتح
سیزن 1
تاریخی
سوانح عمری
فاتحِ استنبول سلطان محمد فاتح دوم اور ان استاذ و مرشد آق شمس الدین کی دلچسپ کہانی۔
- اقساط
- تفصیلات
استاد اور شہزادہ
منٹ 55
سربیا کی فتح کے بعد، سلطان مراد دوم، بلغراد مہم کی تیاریوں کا حکم دیتے ہیں، جب کہ صدرِ اعظم حاجی پاشا، بلغراد کی مہم کو تباہی سے تعبیر کرتے ہیں۔ لیکن اصل میں اس بیان کے پیچھے ایک دوسرا منصوبہ چھپا ہوا ہے۔
اتالیق
منٹ 57
ہما خاتون کے صحت یاب ہونے پر آق شمس الدین، سلطان کا اعتماد دوبارہ جیتنے میں کامیاب رہے۔ سلطان نے اُنہیں شہزادہ محمد کا اتالیق بننے کی پیشکش کر دی۔
بھاری قیمت
منٹ 58
حاجی پاشا کو پیٹھ پیچھے کھیل رچانے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑتی ہے، جب کہ خلیل پاشا کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا جاتا ہے۔ آق شمس الدین شہزادہ محمد کا اتالیق بننے پر راضی ہوجاتے ہیں۔
ہما سلطانہ کی موت
منٹ 51
ہما سلطانہ کی موت کی خبر نے پورے محل کو ہلا کر رکھ دیا۔ دوسری طرف خلیل پاشا اس کی پیشکش کو مسترد کرنے پر آق شمس الدین سے ناراض ہوجاتا ہے۔
بیعت
منٹ 51
امینہ سلطانہ، ہما سلطانہ کی موت کی تحقیقات کرتے ہوئے، بہت سی مشکلات کا سامنا کرتی ہے۔ دریں اثنا، امیر شاہ رخ کا نائب، سلطان مراد کے سامنے پیش ہوتا ہے اور امیر کی بیعت کی درخواست کرتا ہے۔
اتحاد کا راستہ
منٹ 51
شہزادہ محمد کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسٹیفن کو علاءالدین کو بچانے کے بعد معاف کر دیا جاتا ہے۔ سلطان مراد، جو ہر طرف سے طرف خطرات میں گھرے ہوئے ہیں، شہزادہ علاءالدین کو اتحاد کے لیے کارامان اوعولوؤں کے پاس بھیجتے ہیں۔
محلاتی سازشیں
منٹ 52
سٹیفن کا محمد کو اغوا کرنے کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے اور وہ علاءالدین کے ساتھ قونیہ کے قافلے میں شامل ہو جاتا ہے۔ دریں اثنا محمد اور مارا ان سازشوں کے بارے میں ثبوت تلاش کرتے ہیں جن میں فیروزہ ملوث ہے۔