توزکوپاران
توزکوپاران

توزکوپاران

سیزن 1
TRT 1
مہم جوئی
بچے

میتے نامی نوعمر لڑکا اپنی صحت کے مسائل کے پیش نظر خاندان کے ساتھ استنبول سے ایک پرفضاء قصبے میں منتقل ہوجاتا ہے، جہاں اُس کی صحت کی بحالی کے ساتھ ساتھ خواب بھی پورے ہونے لگتے ہیں۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
نئی زندگی
نئی زندگی
1 گھنٹہ 7 منٹ
میتے اپنے خاندان کے ساتھ ایک چھوٹے سے شہر میں منتقل ہوجاتا ہے اور تیزاندازی کی دنیا میں داخل ہوجاتا ہے، اس نئی دنیا میں اس کے کئی دوست اور کئی دشمن بن جاتے ہیں۔
گھونسلے میں خوش آمدید
گھونسلے میں خوش آمدید
1 گھنٹہ 9 منٹ
بلیو مون ٹیم میتے کو بچانے کے لیے نکلتی ہے، جب کہ نارتھ ونڈ ٹیم میتے کے خاندان کو اس کی صورتحال سے آگاہ میں ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہے۔
ماہر کمان باز
ماہر کمان باز
1 گھنٹہ 2 منٹ
صالح کچھ سخت شرائط کے ساتھ بچوں کو تربیت دینے پر راضی ہوجاتا ہے، دریں اثنا، بلیو مون اور نارتھ ونڈ ٹیموں کو ایک خطرے کا سامنا ہے۔
جنگل کے بچے
جنگل کے بچے
1 گھنٹہ 3 منٹ
بلیو مون ٹیم نے نارتھ ونڈ ٹیم کو جنگل میں لڑکے کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ اور اس سے بچنے کے لیے کیے گئے معاہدے کے بارے میں بتایا، لیکن سنان کے مطابق وہ کچھ چھپا رہے ہیں۔
لاپتہ
لاپتہ
1 گھنٹہ 2 منٹ
میتے اور سنان کا ٹھکانہ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ بستی والے جنگل کی طرف میتے کو ڈھونڈنے نکلے، جب کہ سنان کا باپ اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے پر غصے میں ہیں۔
میتے بمقابلہ سنان
میتے بمقابلہ سنان
1 گھنٹہ 5 منٹ
میتے کو ایک پراسرار نقشہ ملتا ہے اور وہ بلیو مون ٹیم کے ساتھ اس نقشے کے رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے، جب کہ میتے اور سنان ایک دوسرے کے دوبدو آجاتے ہیں۔
بلیو مون کے بعد
بلیو مون کے بعد
1 گھنٹہ 3 منٹ
سنان بلیو مون ٹیم کے ہاتھوں دوبارہ شکست نہ کھانے کے لیے پر عزم ہے، اور وہ صالح کی طرف سے میتے کو تیر اندازی کے درس دینے سے روکنے کے لیے ایک منصوبہ بناتا ہے۔
عشائیہ
عشائیہ
1 گھنٹہ 3 منٹ
مروے نے آسیہ کو چیلنج کیا کہ وہ سوشل میڈیا کے لیے تیر اندازی سے متعلق ایک ویڈیو فلمائے، اور دونوں ٹیمیں اس چیلنج کے لیے تیاری شروع کرتے ہیں۔
ہوم ورک
ہوم ورک
1 گھنٹہ 3 منٹ
اسکول کے پرنسپل نے اساتذہ سے کہا کہ وہ طلباء ٹیموں کے درمیان دشمنی کو کم کرنے کے لیے ایک مشترکہ پروجیکٹ تفویض کریں۔
شرط
شرط
1 گھنٹہ 4 منٹ
آسیہ نارتھ ونڈ ٹیم کے ساتھ شرط لگاتی ہے کہ تیر اندازی کے مقابلے میں ہارنے والی ٹیم کو ایک خاص لباس پہن کر اسکول کے میدان میں گھومنا پڑے گا۔
مہمان نوازی
مہمان نوازی
1 گھنٹہ 3 منٹ
طلباء میں اس بات پر بحثا بحثی ہوتی ہے کہ اسکول کا دورہ کرنے والی ٹیم کے خلاف دوستانہ میچ میں کون حصہ لے گا، دوسری طرف صالح پر ایک بڑا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
الوداع سنان
الوداع سنان
1 گھنٹہ 4 منٹ
سنان کے رویے سے تنگ آ کر، نارتھ ونڈ ٹیم نے علحٰیدگی کا فیصلہ کیا، جب کہ جہان صالح کو بلیو مون ٹیم کی تربیت دوبارہ شروع کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
خزانے کی تلاش
خزانے کی تلاش
1 گھنٹہ 5 منٹ
نقشے کے حساب کتاب میں غلطی کرنے کے بعد، بلیو مون ٹیم جنگل کے اندرون میں خزانے کی تلاش پر نکل پڑتی ہے۔
جنگی انگوٹھی
جنگی انگوٹھی
1 گھنٹہ 1 منٹ
صالح کی قیادت میں تحقیقات کرتے ہوئے، بچے پراسرار صندوق کی چیزوں کا جائزہ لیتے ہیں، جب کہ ہر اشارہ انہیں ایک نئے انکشاف کے قریب لے جاتا ہے۔
نیا رکن
نیا رکن
1 گھنٹہ 4 منٹ
سنان سے متاثر ہو کر، جان نے میتے پر حملہ کیا، لیکن اس کے رویے کی وجہ سے نارتھ ونڈ ٹیم کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پتھر کا ستون
پتھر کا ستون
1 گھنٹہ 0 منٹ
بلیو مون ٹیم کو پتھر کے ستون کی چوری کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے، اور یہ جاننے کے بعد کہ وہ سنان کے گھر میں ہے، وہ اسے واپس لینے کا منصوبہ بناتے ہیں۔
سالگرہ مبارک
سالگرہ مبارک
1 گھنٹہ 0 منٹ
سنان کی سالگرہ پر ایک ناپسندیدہ مہمان آتا ہے، جب کہ بلیو مون ٹیم اپنی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ کچھ پراسرار آدمی صالح کا پیچھا کرتے ہیں۔
خفیہ کیمرہ
خفیہ کیمرہ
1 گھنٹہ 0 منٹ
جب بلیو مون کی ٹیم نقشے کے معمہ کو حل کرنے کی کوشش کرتی ہے، تو سنان کو ان پر شک ہو جاتا ہے اور وہ ان کی جاسوسی کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔
خفیہ دروازہ
خفیہ دروازہ
1 گھنٹہ 1 منٹ
بچے صالح کا پیچھا کرتے ہیں اور جنگل میں ایک پوشیدہ دروازہ دریافت کرکے دروازے سے گزرتے ہیں، اور خود کو تاریک سرنگوں سے بھری ایک عجیب دنیا میں پا کر حیران رہ جاتے ہیں۔
امتحانات
امتحانات
1 گھنٹہ 2 منٹ
دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کی تیاری کے ساتھ ساتھ، اسکول کے امتحانات میں اچھے نمبر حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہوجاتے ہیں۔
اہم میچ
اہم میچ
1 گھنٹہ 2 منٹ
صالح کی مدد سے، بلیو مون ٹیم فائنل میچ کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ سخت محنت کرتی ہے، جب کہ مقابلہ جیتنے والی ٹیم انٹر اسکول ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرے گی۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات