
اوریجنل دستاویزی فلمtabii

رمضان کشکِک
2023
منٹ 26
پکوان
ثقافتی
ترکیہ کے شہر چوروم کی تحصیل اسکیپ کا ایک معروف روائتی کھانا کشکِک بہت مشہور ہے، اسے خصوصی طور پر ماہِ رمضان میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
İskilip Ramazan Keşkeği
انواع:
پکوان, ثقافتی
عمر کی حد:
عام ناظرین
خلاصہ:
یونیسکو کی فہرست میں ثقافتی ورثے کے طور پر شامل، کشکِک گزشتہ پانچ سو سال سے ماہ رمضان کی ہر رات اسکلپ کے دسترخوانوں کی زینت بنتا ہے۔ آٹھ گھنٹے کی سخت محنت سے تیار ہونے والے اس روائتی کھانے کے بارے میں جانتے ہیں۔