آرابسک: ترک ریپ موسیقی
اوریجنل دستاویزی فلمtabii
آرابسک: ترک ریپ موسیقی

آرابسک: ترک ریپ موسیقی

سیزن 1
موسیقی
تفریحی

آرابسک ریپ موسیقی کے آغا، عروج اور مستقبل کے بارے میں اس دستاویزی فلم میں جانتے ہیں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
گلی کی نئی آواز
گلی کی نئی آواز
منٹ 41
ریپ موسیقی کا جرمنی سے ترکیہ تک کا سفر اور ترکیہ کی آرابسک موسیقی کے ساتھ اس کے امتزاج کو اسکرین پر پیش کیا جا رہا ہے۔
آرابسک ریپ موسیقی کا عروج
آرابسک ریپ موسیقی کا عروج
منٹ 39
آرابسک اسلوب کے ساتھ ریپ موسیقی، جس نے گلی کوچوں سے اپنا آغاز کیا، اور دس سال کے مختصر عرصے میں بھرپور مقبولیت حاصل کی، اپنے عروج کے سفرِ کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
سب سے اعلیٰ
سب سے اعلیٰ
منٹ 38
آرابسک ریپ موسیقی کی مقبولیت کے ساتھ ہی اس موسیقی کے بےشمار فن کار منظر عام پر آئے، لیکن صرف چند ہی شہرت کی بلندیوں تک پہنچ سکے؛ اور مشہور ہونے والوں کی کہانیاں بھی اس موسیقی کے انداز کی طرح حیران کن ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات