ایمن اور چیمن
ایمن اور چیمن

ایمن اور چیمن

سیزن 2
اینیمیشن

ایمن، اپنے پسندیدہ کھلونے چیمن کے ساتھ تفریحی و مطالعاتی دورے پر۔۔۔

  • اقساط
  • تفصیلات
ٹِک ٹِک گھوڑا
ٹِک ٹِک گھوڑا
منٹ 10
ایمن کے پاس ایک نیا کھلونا گھوڑا ہے، جو اسے بڑا لگتا ہے اور وہ اس سے ڈرتا ہے، لیکن چیمن کی بدولت، وہ اپنے نئے کھلونے کو پسند کرنے لگتا ہے اور اس کے ساتھ ایک خیالی سفر پر نکلتا ہے۔
خلائی جہاز
خلائی جہاز
منٹ 11
ایمن خلائی جہاز کے ذریعے خلا میں جانا چاہتا ہے، دیلا گتے کے ڈبے سے خلائی جہاز بنا کر اسے ممکن بنا دیتی ہے۔
روبوٹ
روبوٹ
منٹ 11
سیوگی اپنے روبوٹ کے ساتھ ایمن کے گھر آتی ہے اور دونوں چیمن کو بچانے کے لیے روبوٹوں کے ساتھ مہم پر نکلتے ہیں۔
آخری ڈبہ
آخری ڈبہ
منٹ 10
ایمن کے پاس کھلونا ریل گاڑی بھی ہے، لیکن جب سب آخری ڈبے میں سوار ہونا چاہتے ہیں تو ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔
گارے کا مجسمہ
گارے کا مجسمہ
منٹ 11
سیوگی اور ایمن گارے کا استعمال کرتے ہوئے ایک مجسمہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، سیوگی چاہتی ہے کہ گارا اس کے ڈبے میں رہے، لیکن ایسا نہ کر پانے کی صورت میں وہ افسردہ ہو جاتی ہے۔
نیند اور گنتی
نیند اور گنتی
منٹ 11
ایمن سو نہیں پا رہا۔ دیلا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا فیصلہ کرتی ہے اور اسے ایک ترکیب سکھاتی ہے، لیکن اس دوران وہ ایک نیا کھیل شروع کر دیتے ہیں۔
تختہ سواری
تختہ سواری
منٹ 11
ایمن اور دیلا روبوٹوں کے شہر میں ایک مہم پر نکلتے ہیں۔ روبوٹ تختہ سواری (اسکیٹ) میں اچھے ہیں، لیکن جانوروں کو فن سیکھنے میں کچھ وقت درکار ہو گا۔
مہمان تارہ
مہمان تارہ
منٹ 11
ایک رات ایک ستارہ ایمن سے ملنے آتا۔ ایمن فوراً ہی دیلا کو اس کے بارے میں بتاتا ہے، وہ ستارے کو اپنے سب سے خوبصورت کھلونے پیش کرتے ہیں۔
خوبصورت پرندے
خوبصورت پرندے
منٹ 10
ایمن کبوتروں کی نقل کرتے ہوئے قلابازی لگانے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جب وہ ناکام ہو جاتا ہے تو، وہ اور چیمن پرندوں کے اسکول میں داخلہ لیتے ہیں۔
آکٹوپس
آکٹوپس
منٹ 11
ایمن، سمندر میں تیراکی کے دوران ایک آکٹوپس کو ایک جگہ پھنسا دیکھتا ہے، وہ اسے بچانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
زندہ درخت
زندہ درخت
منٹ 11
سیوگی، ایمن کو بتاتی ہے کہ درخت زندہ ہوتے ہیں، اسے اس پر یقین نہیں آتا۔ اس کی تصدیق کرنے کے لیے، وہ درختوں کو ایک خط کے ذریعے اپنے کھیل میں مدعو کرتے ہیں۔ لیکن کیا درخت اس دعوت کو قبول کریں گے؟
گھڑیوں کا شہر
گھڑیوں کا شہر
منٹ 11
چیمن، سیوگی اور ایمن کو گھڑیوں کی سرزمین پر لے جاتا ہے۔ وہ سب اس مہم کو شاندار کارکردگی کے ساتھ مکمل کرتے ہیں۔
نشوونما
نشوونما
منٹ 11
ایمن کو جلد بڑا ہونے کا شوق ہے لیکن اسے لگتا ہے کہ وہ بڑا نہیں ہو رہا۔ ایسے میں دیلا اسے پرانی تصاویر دکھا کر سمجھاتی ہے کہ اس کی بھرپور نشوونما ہو رہی ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات