نئی زندگی
نئی زندگی

نئی زندگی

سیزن 1
TRT Belgesel
جنگلی حیات

مختلف وجوہات کی بناء پر گھر سے نکل کر ایک نئی زندگی شروع کرنے والوں کی کہانی۔

  • اقساط
  • تفصیلات
وفائے وعدہ
وفائے وعدہ
منٹ 27
افغانی نژاد فیض اللہ 11 سال کی عمر میں اپنے عہد کو پورا کرنے کے لیے ایک نئی راہ پر نکل جاتا ہے۔
ٹوٹے خواب
ٹوٹے خواب
منٹ 27
فلسطین پر صیہونی قبضے کی داستان ایک نوجوان کی نظر سے۔۔۔
والد کا معاون بازو
والد کا معاون بازو
منٹ 27
پاکستان سے تعلق رکھنے والے عمران کی کہانی، جو انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے 19 سال کی عمر میں ترکیہ آیا۔
فرارِ جنگ
فرارِ جنگ
منٹ 27
تائیس فرزان کا سفر، جو جنگ کی وجہ سے صرف 9 سال کی عمر میں اپنا ملک ایران چھوڑنے پر مجبور ہوئی۔
ترکِ وطن
ترکِ وطن
منٹ 28
ایک افریقی نوجوان کی کہانی جو یورپ کی چکا چوند روشیوں سے متاثر ہو کر آبائی وطن کیمرون چھوڑ جاتا ہے۔
خانہ بدوش زندگی
خانہ بدوش زندگی
منٹ 28
امریکی جوان اسٹیو کی کہانی، جس کی پیدائش تو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہوئی، لیکن وہ مختلف وجوہات کی بناء پر دنیا کے مختلف حصوں میں زندگی گزارتا ہے۔
زندگیوں کا سنگم
زندگیوں کا سنگم
منٹ 28
رشی اور ابرو کی کہانی - دونوں بین الاقوامی طلبہ اکٹھے تعلیم حاصل کرتے کرتے ہمیشہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کر گزرتے ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات