عاشق شہسوار
سیزن 1
TRT 1
مزاحیہ ڈرامہ
عائلی
علیزے اپنی ماں کی موت کے بعد اپنے والد کو دوسری شادی سے باز رکھنے کوشش کرتی ہے۔
- اقساط
- اداکار
- تفصیلات
شکار اور شکاری
2 گھنٹہ 5 منٹ
خوبصورت علیزے، جس نے زندگی میں سب کچھ حاصل کیا ہے، اور سرکان، جس کی زندگی مشکلات سے بھری ہوئی ہے، حادثاتی طور پر ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں۔
مختلف دنیائیں
1 گھنٹہ 52 منٹ
علیزے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتی ہے اور دوبارہ سرکان کے گھر لوٹ جاتی ہے، اور نند بھابھی کی نوک جھونک کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔
جنگ و امن
2 گھنٹہ 4 منٹ
علیزے کے والد اپنے گھر پر رات کے کھانے کی دعوت کا اہتمام کرتا ہے، جب کہ ہوٹل منیجر کے طور پر سرکان کے کام کے پہلے دن ایک مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے۔
محبت کی دستک
2 گھنٹہ 2 منٹ
علیزے اور سرکان کے درمیان ایک رومانوی رشتے کے احساسات پیدا ہوجاتے ہیں، لیکن اسماء اور سیراپ انہیں الگ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، جب کہ ہزال کی گمشدگی اس کے دوستوں کو خطرے کا احساس دلاتی ہے۔
جلدبازی کا فیصلہ
2 گھنٹہ 13 منٹ
سیراپ اور اسماء کے منصوبے کی کامیابی کے بعد علیزے ناراض ہوکر اپنے باپ کے گھر واپس لوٹ جاتی ہے، لیکن سینم کے لئے نورالدین کے پروپوزل نے ان کا منصوبہ خاک میں ملادیا۔
دنیا کے مقابلے میں شانہ بشانہ
2 گھنٹہ 21 منٹ
ان کی شادی پر تنقید کے بعد، سیرکان علیزے کا بھرپور ساتھ دیتا ہے، جو دونوں کو قریب لاتا ہے، جب کہ سیراپ اور اسماء ایک نیا منصوبہ بناتے ہیں۔
ہرمسئلہ حل ہوگا
2 گھنٹہ 14 منٹ
علیزے کو دونوں خاندانوں کا راز جاننے ہی والی تھی کہ خیری دادا نے بیچ میں آجاتا ہے، جب کہ اسماء یہ جان کر حیران رہ جاتی ہے کہ اسے آگ سے کس نے بچایا تھا۔
چھپا ہوا چہرہ
2 گھنٹہ 10 منٹ
نورالدین کی منگنی کی تقریب میں ترکان کی موجودگی ساری دعوت کو برباد کر دیتی ہے، جب کہ علیزے بھی سیرکان کے ساتھ اپنے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
حسد
2 گھنٹہ 16 منٹ
علیزے اپنے دوستوں کو گھر پر مدعو کرتی ہے اور وہ اچھا وقت گزارتے ہیں، جب کہ سارپ اپنے خاندان کو ڈھونڈنے کے لیے نکل جاتا ہے۔
کیمپ
2 گھنٹہ 23 منٹ
علیزے اور سیرکان کیمپنگ پر جاتے ہیں، لیکن اس کا منصوبہ ہے کہ وہ سیرکان کو سبق سکھائے، جب کہ سیرکان بھی اپنے باپ کی مدد سے علیزے کا دل دوبارہ جیتنے کی کوشش کرتا ہے۔
صدمہ و خوشی
2 گھنٹہ 29 منٹ
علیزے سیرکان اور ترکان کی قربت والی حقیقت کو برداشت نہیں کرپاتی ہے، جب کہ سیرکان اپنے خاندان سے اس کی اور علیزے کی شادی دھوم دھام سے کرنے کو کہتا ہے۔
مہندی رات
2 گھنٹہ 30 منٹ
سیرکان اور قادر دونوں علیزے کے گھر پر ترکان کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں، جب کہ علیزے کو مہندی کی رات قادر کا فون آ جاتا ہے۔
مفرور
2 گھنٹہ 30 منٹ
سیرکان یہ جان کر کہ سارپ اس کا بھائی ہے، گھر سے فرار ہوجاتا ہے، جب کہ سارپ اپنے سب سے بڑے خواب کو حاصل کرنے کے لیے علیزے سے مدد مانگتا ہے۔