میرا پیارا خاندان
میرا پیارا خاندان

میرا پیارا خاندان

سیزن 1
TRT 1
عائلی
رومانوی

یکجہتی، محبت اور عزم سے بھرپور ایک کہانی جو تین نسلوں کے ایک خوبصورت خاندان کی زندگی کو دکھاتی ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
آق یول خاندان
آق یول خاندان
2 گھنٹہ 15 منٹ
جانان اپنے شوہر راسم کو قائل کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے اور خاندان ان کے ساتھ ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔
دیر آئے درست آئے
دیر آئے درست آئے
2 گھنٹہ 14 منٹ
جانان اور راسم اپنے بچوں کے ازدواجی مسائل کو حل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، اور داملا نے ایک سخت فیصلہ لے کر ان کے لئے ایک اور پریشانی کھڑی کردی ہے۔
سب کو دعوت
سب کو دعوت
2 گھنٹہ 13 منٹ
داملا کے ساتھ مسائل کو اچھے سے حل کرنے کے لیے، راسم اپنے بچوں، پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں کو بھی گھر پر دعوت دیتا ہے۔
زبان زد عام
زبان زد عام
2 گھنٹہ 17 منٹ
فریال بچوں کو برا بھلا کہتی ہے جس پر گھر میں ہنگامہ کھڑا ہوجاتا ہے، جب کہ دریا اپنے والدین کو ندیم سے علیحدگی کی وجہ بتا دیتی ہے۔
ایک ہی چھت کے نیچے
ایک ہی چھت کے نیچے
2 گھنٹہ 18 منٹ
راسم سب کو اپنے گھر رات گزارنے کی دعوت دیتا ہے، لیکن کوئی بھی جوڑا سکون سے رات نہیں گزار پاتا ہے۔
مجھے معاف رکھیں
مجھے معاف رکھیں
2 گھنٹہ 23 منٹ
دینیز کے ساتھ صلح کرنے کی کوشش کرتے ہوئے، خان اس کے لیے ایک سرپرائز تیار کرتا ہے۔ جب کہ، سینا بھی داملا کو منانے اور اس سے دوسرا موقع لینے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
آبنائے باسفورس کے کنارے
آبنائے باسفورس کے کنارے
2 گھنٹہ 31 منٹ
فردی، بازیچہ اطفال دنیا کو اپنے لیے بند کر لیتا ہے، لیکن دریا اور ندیم اسے اکیلا نہیں چھوڑتے، جب کہ داملا کو پتہ چلتا ہے کہ اس کا نیا پڑوسی کون ہے۔
نیا ستارہ
نیا ستارہ
2 گھنٹہ 32 منٹ
راسم پریشان ہے کہ گھر کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے، جب کہ فردی بیمار ہوگیا ہے اور محلے کے سب لوگ جو اسے کوئی اہم شخصیت سمجھتے ہیں، اس کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں۔
قرض
قرض
2 گھنٹہ 32 منٹ
ندیم، خان اور فردی قرض کی ادائیگی کے بارے میں پریشان ہیں، جب کہ اؤزنور نے ڈیزائن کا کام شروع کر دیا اور جانان نے تو کچھ چیزیں بیچنا شروع کر دی ہیں۔
قیمتی املاک
قیمتی املاک
2 گھنٹہ 32 منٹ
آق یول خاندان کو بہت ساری مصیبت دینے کے بعد اب عدنان اپنی نظریں خاندان کی قیمتی املاک پر جما لیتا ہے۔
تعلقات
تعلقات
2 گھنٹہ 23 منٹ
جانان اور عدنان اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب کہ اؤز نے داملاکے سامنے اس کے لئے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
دھوکےباز
دھوکےباز
2 گھنٹہ 30 منٹ
راسم نے گھر والوں کو بتایا کہ عدنان ان کے ساتھ چال چل رہا ہے، لیکن جانان کو اپنے بھائی پر یقین ہے، البتہ راسم اسے بے نقاب کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
اہم کردار
اہم کردار
2 گھنٹہ 18 منٹ
فردی کو محلے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا، جب کہ حقائق کی تلاش کے لئے راسم نے عدنان کا پیچھا کرنا شروع کردیا۔
جاؤں یا ٹھہروں
جاؤں یا ٹھہروں
2 گھنٹہ 18 منٹ
راسم کے گھر چھوڑنے کے فیصلے سے سارا خاندان حیران رہ جاتا ہے، جب کہ طوعچے کو یہ پریشانی ہے کہ آیا اسے ایمرے کے ساتھ اپنے تعلقات کو جاری رکھنا چاہیے یا نہیں۔
اعتراف
اعتراف
2 گھنٹہ 20 منٹ
راسم سب گھر والوں کو جمع کرنے پر ناراض ہے۔ اور سوچ رہا ہے کہ کس طرح صورتحال کے بارے میں سب کو بتائے۔
نشریات کی رات
نشریات کی رات
2 گھنٹہ 19 منٹ
گھر میں آنے والی ایک پراسرار آواز سینا کو خوفزدہ کر دیتی ہے۔ جب کہ فردی اپنی ڈرامہ سیریل درجہ بندی میں پہلے نمبر پرآ نے پر خوشی منا رہا ہے۔
مستقبل
مستقبل
2 گھنٹہ 16 منٹ
فردی ایک ایسی حرکت کرتا ہے جس سے اس کا مستقبل خطرے میں پڑ جاتا ہے۔
بربادی
بربادی
2 گھنٹہ 12 منٹ
پیسوں سے بھرا ہو بیگ کہاں ہے؟
بند دروازہ
بند دروازہ
2 گھنٹہ 21 منٹ
گھر کا دروازہ ایک بار پھر مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
تناؤ
تناؤ
2 گھنٹہ 20 منٹ
عدنان کے مقدمے کے دوران ہونے والا تناؤ غیر متوقع فیصلوں کا باعث بنتا ہے۔
سب ٹھیک ہے
سب ٹھیک ہے
2 گھنٹہ 17 منٹ
عدنان راسم کی غیر موجودگی میں اس کی جگہ لینے کی کوشش کے دوران غلطیاں کرتا ہے۔
اچھا کام
اچھا کام
2 گھنٹہ 20 منٹ
راسم اپنا اسٹور کھول کر سامان بیچنے کی کوشش کرتا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات