

زندگی کا ارمان
سیزن 1
TRT 1
عائلی
رومانوی
اپنے بچوں کے لیے رسمی تعلیم تَرک کر دینے والی نیشہ کی کہانی جو سالوں بعد یونیورسٹی واپس شروع کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔
- اقساط
- تفصیلات
ترجیحات
1 گھنٹہ 41 منٹ
اپنے خاندان پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے، اپنی پڑھائی چھوڑنے کے برسوں بعد نیشا، اپنے اردگرد کے لوگوں کی طرف سے ناقدری محسوس کرنے لگتی ہے۔
دیر آئے درست آئے
1 گھنٹہ 59 منٹ
اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر ہی نیشا واپس اپنی میڈیکل کی پڑھائی شروع کر دیتی ہے۔ حتیٰ کہ اس کی سہیلی سیودا بھی اس کی تعلیم میں واپسی کی مخالفت کرتی ہے۔
وجدان
1 گھنٹہ 59 منٹ
نیشا کا کیا دھرا سامنے آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ دوسری طرف آئلن نے حسد اور اپنے خاندان کے خوف کی وجہ سے سردار سے رشتہ توڑ دیا، اور رُچ خان نیشا کے گھر منتقل ہو جاتا ہے۔
عشائیہ
1 گھنٹہ 50 منٹ
مصطفیٰ نے سیودا کو اپنے گھر رات کے کھانے پر مدعو کیا، جب کہ نیشا چاہتی ہے کہ اس کے گھر والے موبائل اور ٹی وی کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزاریں، اور وہ اس کے لیے بھرپور کوشش بھی کرتی ہے۔
مقابلہ
2 گھنٹہ 3 منٹ
نیشا کے گھر والوں میں سخت مقابلہ ہے اور وہ انتہائی بےچینی سے اپنے انعامات کے بارے میں سوچ رہے ہیں، ان میں روچ خان اور صالحہ کا جوش دیدنی ہے۔
نیلامی
1 گھنٹہ 55 منٹ
پورا خاندان شِلے میں اکٹھا ہوتا ہے لیکن سب کے اپنے اپنے مسائل ہیں۔ رُچ خان اپنی متاع کو نیلامی سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے، ترکان اپنے مینیجر کے لیے قیمتی تحفہ نہیں خرید پا رہی ہے، جب کہ سردار نے آئلن کے سامنے اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا ہے۔
صحت ہزار نعمت
2 گھنٹہ 9 منٹ
اپنے شریک حیات کے طبی معائنے کے جزیات/ نتائج جاننے کے بعد صالحہ گھر میں صحت مند طرز زندگی لاگو کرنے کا فیصلہ کرتی ہے، جب کہ نیشا مصطفیٰ کے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد کرتی ہے۔
ٹی وی شو
2 گھنٹہ 2 منٹ
زینب اپنی ماں کے اسکول واپس جانے کے فیصلے کی حمایت کرتی ہے، جب کہ رُچ خان اور آئلن کو اداکاری کی پیشکش موصول ہوتی ہے۔
کھلے پتے
2 گھنٹہ 8 منٹ
مصطفیٰ پہ بالآخر نیشا کا راز عیاں ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف مراد سردار کے لیے مشکلات پیدا کرتا ہے، جسے حال ہی میں اپنے خوابوں کا ادراک ہوا ہے۔
افتتاح
2 گھنٹہ 21 منٹ
سردار نے ایک تقریب کے ساتھ اپنے چائے خانے کا آغاز کیا۔ جب کہ مصطفیٰ، نیشا کو معاف کر دیتا ہے، لیکن جب وہ اپنے حقیقی والد کو تلاش کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو ان کا رشتہ دوبارہ خراب ہو جاتا ہے۔
دوستی یا محبت؟
2 گھنٹہ 21 منٹ
نیشا اپنے والد کی تلاش میں ہے جب کہ اس کی ماں گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ دوسری طرف میرت اور سیودا کی دوستی محبت میں بدل رہی ہے۔
غیر متوقع فیصلے
2 گھنٹہ 28 منٹ
نیشا بالآخر اپنے باپ کے ساتھ پیار بڑھے لمحات گزارتی ہے۔ جب کہ سردار اور آئلن چائے خانے کو مزید دلکش بنانے پر کام کرتے ہیں۔
دوستی کا ثبوت
1 گھنٹہ 49 منٹ
سیودا مشکل وقت میں بھرپور ساتھ اور مدد کا ہاتھ بڑھا کر اپنی دوستی کو ثابت کرتی ہے۔
تعلقات میں سرد مہری
1 گھنٹہ 51 منٹ
نیشا کے ساتھ تعلقات میں جمی برف کو پگھلانے کے لیے بنیامین خاندان میں شامل ہو جاتا ہے۔