اوریجنل سیریزtabii
گھپ اندھیرا
سیزن 1
جرائم
ڈرامہ
محمد، برائی کو دیکھ لینے کی صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوا ہے، وہ برائی کو اچھائی سے الگ کرنے کے عزم کے ساتھ چھپے قاتلوں کو ڈھونڈ نکالتا ہے۔
- اقساط
- تفصیلات
عشق، آتش، زنجیر
1 گھنٹہ 2 منٹ
محمد کوزگن، ایک سابق پولیس افسر جو ذہنی مرض کا شکار ہونے کے بعد دنیا سے کنارہ کش ہو گیا تھا، کو مشکل مقدمات میں امداد کے لیے کام پر واپس بلایا گیا ہے۔
آگ میں کودنے والے
منٹ 51
جائے وقوعہ سے ملنے والی ایک علامت کا تعلق قدیم زبان سے کہا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ محمد کے بچپن کی ایک تصویر پر بھی ایسی ہی علامت ہے، جو کسی نامعلوم شخص نے اس کو بھیجی ہے۔
سائے
منٹ 53
رانا اور محمد انقرہ کی ہدایات پر فائلوں کو بند کرنے کے لیے گھنٹوں صرف کرتے ہیں، لیکن قاتل اپنے اگلے شکار کو اغوا کر لیتا ہے، اور قتل کے مقام پر اپنا خاص نشان بھی چھوڑ جاتا ہے۔
زہرِ تنہائی
منٹ 54
محمد اور رانا، سلیم کے والد کو بھیجے گئے خط کو جانچنے کے لیے اورائے کے پاس لے گئے۔ دوسری طرف اؤنال کو شبہ ہے کہ محمد کچھ چھپا رہا ہے، وہ خفیہ طور پر اس کا پیچھا شروع کردیتا ہے، اور صورتحال کی اطلاع دینے انقرہ چلا جاتا ہے۔
یاد ماضی
منٹ 49
یئیت، جو حد سے زیادہ مشکوک ہے، غائب ہو جاتا ہے۔ محمد اپنے ماضی میں جھانکتے ہوئے ان تکلیف دہ واقعات کو یاد کرتا ہے، جنہیں اس نے بھولنے کا انتخاب کیا تھا۔
ماضی کی تلاش
منٹ 53
جیودات اپنے آدمیوں کو محمد کے گھر میں ایک خفیہ کیمرہ لگانے کو کہتا ہے۔ جب کہ ریزان رہائی کے بعد، بغیر کسی سراغ کے غائب ہو جاتی ہے۔
بے روح اجسام
منٹ 48
رانا، نوکرانی کا بھیس بدل کر ہوٹل میں گھس کر سارے ریکارڈ کی نقل لے لیتی ہے۔ محمد جب ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرتا ہے تو جیودات کا نام سامنے آ جاتا ہے۔
کھلا دروازہ
1 گھنٹہ 4 منٹ
جیودات کا اپنی بیوی اور بیٹی کے حوالے سے محمد کے ساتھ سامنا ہوتا ہے۔ یالچن، جو رانا کو مارنے کی سازش میں ناکام ہوجاتا ہے، اب کام ختم کرنے کے لیے ہسپتال میں داخل ہوجاتا ہے۔
بے شعلہ آگ
منٹ 59
یالچن جو ایک جال میں پھنس جاتا ہے، اپنے گروہ کی حفاظت کے لیے خود کو قربان کر دیتا ہے۔ جب کہ محمد اورائے کے گھر میں گھس کر اس کے کمپیوٹر کی فائلوں کی نقول حاصل کر لیتا ہے۔