جیجیکی
جیجیکی

جیجیکی

سیزن 3
اینیمیشن

جیجیکی نامی ننھے سارس کی زندگی پر مشتمل معلوماتی سفر نامہ۔

  • اقساط
  • تفصیلات
بہن بھائیوں کی محبت
بہن بھائیوں کی محبت
منٹ 13
بانگو کا خیال ہے کہ اس کی ماں اسے چھوٹی بہن جیجیکی کی وجہ سے نظر انداز کرتی ہے۔ اسکول میں، سارس نقل مکانی کے راستوں کے بارے میں مزید سیکھتے ہیں۔
سیکھنے کی خوشی
سیکھنے کی خوشی
منٹ 13
بانگو اپنی بہن کو اڑنا سکھانے کی ذمہ داری لیتا ہے۔ ایک ایسا کام جس میں اسے اپنے دوستوں کی مدد حاصل کرنی پڑے گی۔
باہمی امداد
باہمی امداد
منٹ 12
جیجیکی اڑنا سیکھ جاتی ہے اور اسکول جانا شروع کر دیتی ہے، لیکن اسے کچھ اسباق سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے، اس لیے دوسرے سارس اس کی مدد کرتے ہیں۔
اڑنے کے کرتب
اڑنے کے کرتب
منٹ 15
جیجیکی کو پتا چلتا ہے کہ دوسرے سارس ایک تقریب میں اڑنے کے کرتب دکھائیں گے، وہ بھی کچھ کرتب دکھانے کا ارادہ کرتی ہے اور مشق میں جُت جاتی ہے۔
ماحول کو جانیں
ماحول کو جانیں
منٹ 14
ایک مہمان کمرہِ جماعت میں افریقہ کی نباتات اور حیوانات کے بارے میں بتانے کے لیے آتا ہے۔ بچے مفید اور نقصان دہ پودوں کے بارے میں سیکھتے ہیں۔
نیا دوست
نیا دوست
منٹ 13
ایک نیا سارس اسکول میں داخلہ لیتا ہے، لیکن بچے نئے دوست کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
اداس جیجیکی
اداس جیجیکی
منٹ 13
اگرچہ نقل مکانی میں ابھی وقت ہے، لیکن جیجیکی تھکاوٹ اور جسم میں قوت کی کمی کی وجہ سے اداس ہے۔ استاد بچوں کو سیر پر لے جاتا ہے۔
علمِ حیوانات
علمِ حیوانات
منٹ 13
مانطار اور ساکار جماعت کو چھوڑ کر ممنوعہ علاقوں کی طرف اڑان بھرتے ہیں، اور مصیبت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
تصویری کتاب
تصویری کتاب
منٹ 13
جیجیکی اور بانگو کو جھیل پر نہانے کے دوران ایک تصویری کتاب ملتی ہے، ۔ وہ اپنے ساتھیوں کی مدد سے کتاب کو کھولنے کی کوشش کرتے ہیں۔
علمِ موسمیات
علمِ موسمیات
منٹ 13
جیجیکی پہلی بار بارش کو دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہے اور سبق پر توجہ نہیں دے پاتی، جب کہ استاد بچوں کو موسم کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
کہانی گوئی
کہانی گوئی
منٹ 13
بچے رات کے کھانے پر بڑی اماں کو بلاتے ہیں، جو انہیں ایک دلچسپ کہانی سناتی ہیں۔
گمشدہ گلوب
گمشدہ گلوب
منٹ 14
استاد بچوں کو نقل مکانی کے راستوں میں تبدیلی کی وجہ بتانا چاہتے ہیں، لیکن کمرہِ جماعت سے نقشہ غائب ہے۔
تہوار
تہوار
منٹ 13
جب جیجیکی کو پتہ چلتا ہے کہ ایک تہوار آنے والا ہے، تو وہ پرجوش ہو کر تہوار کے لیے ایک اچھی نمائش تیار کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات