سلطان صلاح الدین ایوبی
سلطان صلاح الدین ایوبی

سلطان صلاح الدین ایوبی

سیزن 2
ہر سوموار
TRT 1
ایکشن
تاریخی

بارہویں صدی عیسوی کے ممتاز مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کی فتح قدس کی داستان۔

  • اقساط
  • تفصیلات
انصاف کی بازگشت
انصاف کی بازگشت
3 گھنٹہ 9 منٹ
بیت المقدس کی آزادی ساری دنیا کے لیے انصاف کے قیام کی بنیاد ہے۔
انتخاب
انتخاب
2 گھنٹہ 35 منٹ
توران شاہ کے غلط فیصلے نے جنگ کا رخ بدل دیا اور شہنشاہ کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔
اختلاف
اختلاف
2 گھنٹہ 23 منٹ
ایک غیر متوقع واقعہ صلاح الدین کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیتا ہے اور اسے اپنے اتحادیوں کے ساتھ اختلافات میں ڈال دیتا ہے۔
زندان
زندان
2 گھنٹہ 18 منٹ
دھوکہ دہی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے صلاح الدین کے پاس زندان سے فرار ہونے اور نظم اوع امن بحال کرنے کے لیے محدود وقت میسر ہے۔
سنگین خطرہ
سنگین خطرہ
2 گھنٹہ 41 منٹ
فرار کے دوران وکٹوریہ ایک غیر متوقع شخص کے ہتھے چڑھ جاتی ہے۔ جنگجو گریگور، جو اپنی بربریت کے لیے مشہور ہے، صلاح الدین کے لیے زیادہ سنگین خطرہ ہے۔
اکٹھے ہونا
اکٹھے ہونا
2 گھنٹہ 39 منٹ
نورالدین، عسقلان کے محاصرے میں حصہ لینے سے انکار کر دیتا ہے، جس پر اس کے اور صلاح الدین کے مابین اختلاف عروج پر پہنچ جاتے ہے۔ دوسری طرف صلاح الدین کے بچائے گئے قیدی گریگور کا شکار ہو جاتے ہیں، جو اب انتقام کی آگ میں جل رہا ہے۔
خطرناک تنظیم
خطرناک تنظیم
2 گھنٹہ 39 منٹ
کیا صلاح الدین، حشاشین کے راز فاش کرنے میں کامیاب ہو جائے گا، جو ایک انتہائی خفیہ اور خطرناک تنظیم ہے، اور کیا وہ پہاڑ کے سردار تک پہنچ سکے گا؟
جال
جال
2 گھنٹہ 20 منٹ
صلاح الدین پہاڑی سردار کے بچھائے جال میں پھنس جاتا ہے، اور نصرالدین اسے عزالدین کے بے جان جسم کے قریب دھر لیتا ہے۔ دوسری طرف نورالدین ایک ایسا فیصلہ کرتا ہے جس سے پورے محل خاص طور پر ملیکہ خاتون کو شدید صدمہ پہنچتا ہے۔
بغاوت و تعاون
بغاوت و تعاون
2 گھنٹہ 32 منٹ
یہ معلوم ہونے کے بعد کہ اسے اپنے حقیقی خاندان کے بارے میں گمراہ کیا گیا تھا، صلاح الدین خود ہی بیت المقدس کی آزادی کے مقصد کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کرتا ہے۔ جب کہ، نصرالدین، نورالدین سے بغاوت کرکے گریگور اور وکٹوریہ کے ساتھ تعاون کرتا ہے۔
لشکر گاہ پر حملہ
لشکر گاہ پر حملہ
2 گھنٹہ 26 منٹ
سلطان نورالدین، صلاح الدین کی لشکر گاہ پر حملے کی اطلاع ملتے ہی عسقلان کی فتح کو ملتوی کر دیتا ہے، جب کہ صلیبیوں کی فتح کے نعرے بلند ہونے پر پورے شہر میں سوگ کی فضا چھا جاتی ہیں۔
معجزانہ فرار
معجزانہ فرار
2 گھنٹہ 26 منٹ
صلاح الدین معجزانہ طور پر قید سے بچ نکلتا ہے، اور اس کے ذہن میں واحد خیال ثریا کو بچانا ہے، جو عسقلان میں قید ہے۔ جب کہ پہاڑی سردار جبریل کو موت کے پنجوں سے بچاتا ہے۔
غزہ سرحد
غزہ سرحد
2 گھنٹہ 48 منٹ
سلطان نورالدین کے حکم سے حال ہی میں فتح کیے گئے عسقلان کا انتظام صلاح الدین اور ثریا کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ جب کہ اورام نامی ایک امیر یہودی، غزہ کے مسلمانوں کی زندگی اجیرن کردیتا ہے۔
قیمتی اسیر
قیمتی اسیر
2 گھنٹہ 25 منٹ
صلاح الدین غزہ جاتے ہوئے دوبارہ قید ہوجاتا ہے۔ اگرچہ گریگور اور وکٹوریہ اسے مارنا چاہتے ہیں، لیکن اورام معلومات کے حصول تک اسے زندہ رکھنا چاہتا ہے۔
امن کو خطرہ
امن کو خطرہ
2 گھنٹہ 32 منٹ
مودود، نورالدین کی حمایت سے گریگور کو امن معاہدے کی پیشکش کرتا ہے، لیکن صلاح الدین، آخری لمحات میں مداخلت کر دیتا ہے۔ علاوہ ازیں، صلاح الدین کو اورام کے بارے میں کچھ اہم معلومات حاصل ہوتی ہیں، جو اس نے اپنے اتحادیوں سے بھی چھپا رکھی تھیں۔
تابوتِ سکینہ
تابوتِ سکینہ
2 گھنٹہ 25 منٹ
اورام کے کیمپ کا محاصرہ کرنے کے باوجود صلاح الدین، تابوت سکینہ حوالے کرنے سے انکار کر دیتا ہے۔ جب کہ صندوق سلطان نورالدین کی غیر موجودگی میں ان کا نائب مودود وصول کرتا ہے۔
16. Fugitive
16. Fugitive
2 گھنٹہ 26 منٹ
Saladin, whose camp is under occupation, becomes a fugitive. In order to save his homeland, he embarks on a journey full of traps and ambushes after Karategin kidnaps the chest which is the only way for freedom.
17. Stifling the Rise
17. Stifling the Rise
2 گھنٹہ 30 منٹ
Mevdud, unable to accept Saladin's natural rise to power, appoints Karategin as the head of his tribe. Nureddin is captured on his way back to Damascus.
18. Sultan is Alive
18. Sultan is Alive
2 گھنٹہ 17 منٹ
Mevdud goes in search of Sultan Nureddin, who is wounded and has fallen into the river, but Saladin finds him before he does.
19. Return of the Sultan
19. Return of the Sultan
2 گھنٹہ 35 منٹ
Ömer Mela comes to the rescue of Saladin and Sultan Nureddin from the Crusaders while Viktorya suffers another defeat.
20. The Fall of Damascus
20. The Fall of Damascus
2 گھنٹہ 27 منٹ
As Nureddin and Saladin take action to save Damascus, they receive the news that it has fallen. Holding Nureddin and Saladin responsible for what happened, Turanşah takes matters into his own hands.
21. The New Strategy
21. The New Strategy
2 گھنٹہ 22 منٹ
Sultan Nureddin resists Bernard and the Crusaders and is saved by Karategin and his men who arrive at the last moment. Saladin, who knows Damascus inside out, thinks of a new battle strategy.
22. The Matter of Dolat
22. The Matter of Dolat
2 گھنٹہ 19 منٹ
When Saladin refuses to leave Karategin at the mercy of Dolat, the tension between Dolat and Nureddin reaches its peak. Bernard, who wants to turn this situation into an opportunity, carries out a terrible plan.
23. The Fuse of War
23. The Fuse of War
2 گھنٹہ 16 منٹ
Having captured Saladin, Dolat says that Saladin's life will be spared if the Zengis swear allegiance. Bernard wants Saladin to be executed as soon as possible to prevent his murder from being exposed.
24. Eternal Rivalry
24. Eternal Rivalry
2 گھنٹہ 29 منٹ
Realizing that Bernard is the murderer of ltutmuş, Dolat directs all his anger towards him. But when Victoria gives him Gaza, Dolat and Saladin are once again positioned on opposite fronts.
25. March for Conquest
25. March for Conquest
2 گھنٹہ 20 منٹ
Having escaped the death penalty, Bernard prevents the treaty that Victoria is about to make. Meanwhile, Arslanşah arrives in Zengi territory to subjugate Sultan Nureddin and his beys.
26. Gaza Effect
26. Gaza Effect
2 گھنٹہ 22 منٹ
Bernard demands Gaza in exchange for the captives he had, but Nureddin is not in favor of this idea. Arslanşah, who wants the captives to be freed as soon as possible, takes action to lay siege to Gaza.
27. The False Savior
27. The False Savior
2 گھنٹہ 20 منٹ
Despite Saladin's rescue of the beys captured by the Crusaders, Arslanshah seizes on the success. Meanwhile, thinking that Karategin is not dead, Saladin goes in search of him, and so does Bernard.
28. The Karategin Riddle
28. The Karategin Riddle
2 گھنٹہ 16 منٹ
Saladin and Ömer Mella join forces and take Karategin from Maral. As the identity of who made an attempt on Karategin's life remained unsolved, the two men agree to unite with neither Arslanşah nor Nureddin.
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات