کھلونوں کی دنیا
کھلونوں کی دنیا

کھلونوں کی دنیا

سیزن 6
اینیمیشن

کھلونوں کی مرمت کرنے والی ہنر مند عائشہ اور اس کے ساتھیوں کی کہانی، جو دوستی، تفریح اور قیمتی اسباق سے بھری ہوئی ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
نیا دوست
نیا دوست
منٹ 12
جی جی نامی نیا دوست کھلونوں کی دنیا میں شامل ہوتا ہے، جو گانے کی صلاحیت کھو چکا ہے اور اب عائشہ کی مدد سے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
تھیٹر ڈرامہ
تھیٹر ڈرامہ
منٹ 12
عالیاناک کی مرمت کے دوران ایک چھوٹا حادثہ پیش آتا ہے، جس سے عالیاناک کی تھیٹر ڈرامے میں شرکت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔
چلّی کی کہانی
چلّی کی کہانی
منٹ 13
کھلونے، جو باغ میں ورزش کر رہے تھے، دیکھتے ہیں کہ چلّی غائب ہے اور وہ سب اسے تلاش کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
برف کی جنگ
برف کی جنگ
منٹ 13
الف، جو نئی نئی محلے میں منتقل ہوئی ہے، تعارف کے لیے دکان کا دورہ کرتی ہے۔ جب کہ کھلونے، برف کے گولوں کی جنگ کے لیے تیاری کررہے ہیں۔
گھٹیا مزاح
گھٹیا مزاح
منٹ 13
الف، گلی میں ملنے والے کھلونے کو ٹھیک کرنے کے لیے عائشہ کو دے آتی ہے۔ حرمہ نامی اس کھلونے کو دوسروں کے ساتھ گھلنے ملنے میں مشکل پیش آتی ہے۔
میٹھی نیند
میٹھی نیند
منٹ 13
کسی کے خراٹوں کی وجہ سے کھلونوں کی نیند خراب ہو جاتی ہے۔ سونے سے قاصر، کھلونے اگلی رات کے لیے حل تلاش کرنے لگتے ہیں۔
بہانے کرنا
بہانے کرنا
منٹ 13
کھلونے عائشہ کے لیے ایک سرپرائز پارٹی کا بندوبست کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ دکان سے نکل نہیں پا رہے، کیا ان کے بہانے کارآمد ثابت ہوں گے؟
پھنسی گیندیں
پھنسی گیندیں
منٹ 12
کھلونے درختوں پر پھنسی ہوئی گیندیں زمین پر گرانے کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں۔
پسندیدہ کھلونا
پسندیدہ کھلونا
منٹ 12
سب کھلونے اپنے کھلونوں کو باغ میں لے جاتے ہیں، لیکن چّلی اس سرگرمی میں شامل ہونے سے قاصر ہے، کیونکہ اس کا کھلونا کہیں گم ہوگیا ہے۔
امدادی ٹیم
امدادی ٹیم
منٹ 12
کھلونے باغ میں پرندوں کو طوفان اور بارش سے بچانے کے لیے پناہ گاہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
مل جل کر کھیلنا
مل جل کر کھیلنا
منٹ 13
الف رسی کو مزید سجانے کے لیے عائشہ کے پاس لاتی ہے۔ پوفو اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے، لیکن کوئی بھی اس کے ساتھ کھیلنے کو تیار نہیں ہے۔
پسندیدہ فلم
پسندیدہ فلم
منٹ 13
چلّی کو اپنا پرانا کیمرہ مل جاتا ہے اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتا ہے، لیکن کیمرے کے سامنے آتے ہی اسے احساس ہوتا ہے کہ اس نے اپنی کچھ مہارتیں کھو دی ہیں۔
مشغلہ مطالعہ
مشغلہ مطالعہ
منٹ 13
الف اسکول میں کتاب کلب میں شامل ہو جاتی ہے لیکن وہ یہ نہیں جانتی ہے کہ کونسی کتاب کا انتخاب کرنا ہے۔ یہ سن کر کھلونے بھی کوئی مشغلہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات