نئے خاندانوں کا حصہ
نئے خاندانوں کا حصہ

نئے خاندانوں کا حصہ

سیزن 2
TRT Belgesel
سیرو سیاحت
ثقافتی

مہم جو ریشاد سٹریک کی ایسی کہانیاں جن میں وہ اجنبی خاندانوں کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر بیٹھتے ہیں اور نئی دوستیاں قائم کرتے ہیں۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
دھان کے کھیت
دھان کے کھیت
منٹ 53
رشاد ایک مقامی خاندان کو معاشی مدد فراہم کرنے کے لیے دیہی نیپال کے اندرون تک سفر کرتا ہے، اور دھان کی فصل لگا کر اور شہد جمع کرکے اپنی جان تک کو خطرے میں ڈالتا ہے۔
انڈونیشیا
انڈونیشیا
منٹ 50
رشاد کی مہم جوئی انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں جاری ہے، جہاں سونے کی کانوں میں کام کرکے روزی روٹی کمانے والا ایک خاندان اس کی میزبانی کرتا ہے۔
جکارتہ
جکارتہ
منٹ 49
رشاد جکارتہ میں ایسے پرندوں کے گھونسلوں کو اکٹھا کرنے کا خطرناک کام انجام دیتا ہے جو دنیا کے مہنگے ترین شوربے میں استعمال ہوتے ہیں۔
شکار کا فن
شکار کا فن
منٹ 49
ایک نئی منزل، اور ایک نئے خاندان کے ساتھ، رشاد تھائی لینڈ میں ماہی گیری کے سارے گُر اور راز جاننے کے لئے کوشاں ہے۔
تھائی باکسنگ
تھائی باکسنگ
منٹ 49
رشاد تھائی لینڈ کے ایک سرسبز جزیرے پر قیام کے دوران مقامی پکوانوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ تھائی باکسنگ کے بارے میں بھی بہت کچھ جان جاتا ہے۔
کمبوڈیا میں شادی
کمبوڈیا میں شادی
منٹ 52
کمبوڈیا میں رشاد ایک شادی میں شرکت کرتا ہے۔ چاول کے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے، بجلی کے استعمال سے مچھلی پکڑنا سیکھتے ہوئے دلہن کو ایک خاص تحفہ دیتا ہے۔
گاؤں کی زندگی
گاؤں کی زندگی
منٹ 51
کمبوڈیا میں ایک قبیلہ رشاد کو اپنے گھر کے فرد کے طور پر قبول کرتا ہے اور اسے شکارکرنا اور گاؤں کے رسم و رواج کے بارے میں بتاتے ہیں۔
لڑائی کا فن
لڑائی کا فن
منٹ 50
ملائیشیا میں رشاد ٹوٹے ہوئے کانچ پر ننگے پاؤں رقص کرتا ہے اور سِلت کے بارے میں سیکھتا ہے جو وہاں کا ایک قدیم مارشل آرٹ ہے۔
روایتی دوڑ
روایتی دوڑ
منٹ 50
رشاد سماترا کے سفر پر روانہ ہوتا ہے اور کھیتوں سے جانوروں کو بھگانے میں اپنے نئے خاندان کی مدد کرتا ہے۔اور ان کے ساتھ گائے کی روایتی دوڑ میں شامل ہوتا ہے۔
کشتی کی تعمیر
کشتی کی تعمیر
منٹ 52
سماترا میں اپنے سفر کے دوسرے حصے میں رشاد مچھلیاں پکڑنے کے لئے کشتی کی تعمیر کا ارادہ کرتا ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات