

غذا کا سفر
سیزن 7
TRT Belgesel
پکوان
سائنس - ٹیکنالوجی
ہماری خوراک کے سفر کی کہانی - جس میں غذائی پیداوار سے لے کر دسترخوان تک ہمارے کھانوں کے سارے سفر کو انتہائی خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔
- اقساط
- تفصیلات
چکن پولٹری
منٹ 25
انڈوں سے لے کر مرغ مُسَلَّم کی شکل میں ہمارے دسترخوان پہ پہنچنے تک چکن پولٹری صنعت کی کہانی۔۔۔
فندق
منٹ 26
پروٹین اور غذائیت سے بھرپور، فندق کو کھانے کے قابل بننے سے پہلے بہت طویل سفر طے کرنا پڑتا ہے۔
روٹی
منٹ 24
روٹی انسانیت کی قدیم ترین غذا ہے، آئیے وہ سارا عمل جانیں جو گندم کے دانے کو میز کے کھانے میں تبدیل کرتا ہے۔
گوشت
منٹ 25
گائے کے گوشت کے مختلف حصے اور ان کا مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے گوشت کی شکل میں ہمارے دسترخوان تک پہنچنے کا سفر۔
چائے
منٹ 23
دنیا میں پانی کے بعد سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب چائے ہے، چائے کی پتی کو ہماری پیالی تک پہنچنے کے لئے کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، آئیں جانیے۔۔۔
دودھ
منٹ 26
دودھ، دہی، لسی سے لے کر پنیر اور مٹھائیوں کی لاتعداد اقسام - حیوانات سے حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے دودھ سرفہرست ہے۔
چینی
منٹ 23
ہمارے کھانوں میں مٹھاس بھرنے والی چینی کیسے تیار ہوتی ہے؟ چینی کے ماخذ؛ گنا، چقندر سے کے کر اس جدید شیرے کے ہمارے باورچی خانے تک پہنچنے کے سفر کے بارے میں جانیں۔
زیتون
منٹ 23
زیتون اور زیتون کا تیل دنیا بھر میں غذائیت اور لذت سے بھرپور کھانوں کے لئے ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
منجمد خوراک
منٹ 23
عام تاثر کے برعکس منجمد یا محفوظ کردہ خوراک صحت بخش بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کو تیار کرنے میں صرف چند منٹ ہی درکار ہوتے ہیں۔