روایات کی بقاء
روایات کی بقاء

روایات کی بقاء

سیزن 1
TRT Belgesel
ثقافتی
انسانی کہانیاں

جدیدت کے نام پر غیر آزمودہ روایات کے خلاف کھڑے ہونے والے مظبوط اعصاب کے مالک افراد کی کہانیاں جو آزمودہ روایات کو زندہ رکھنے کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
فیض
فیض
منٹ 50
فیض، مراکش کا ایک ایسا شہر ہے جو مغربی جدیدیت کی یلغار کے خلاف مزاحم ہے اور مقامی آزمودہ روایات کو زندہ رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
ہاتھی کی بولی
ہاتھی کی بولی
منٹ 53
ہندوستان کے ایک باپ کی کہانی، جو اپنی خاندانی بودوباش کی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے اپنے بیٹے کو ہاتھی کی زبان سکھا رہا ہے۔
قوپوز
قوپوز
منٹ 52
کرغزستان سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ آق مرال اپنے خاندان کی کفالت کے لیے ترکوں کا ایک روایتی موسیقی آلہ؛ قوپوز بجانا سیکھنا چاہتی ہے۔
عقاب بازی
عقاب بازی
منٹ 55
علی شیر ایک کرغز نوجوان ہے جو سنہرے عقابوں کو شکار پکڑنے کی تربیت دینا سیکھ رہا ہے۔ شکار کے لیے عقابوں کی تربیت کرغز قوم میں صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔
آندریا پانسا
آندریا پانسا
منٹ 50
اس قسط میں ہم اطالوی ساحلی شہر امالفی میں 200 سال پرانی بیکری آندریا پانسا کی روایت کے بارے میں جانتے ہیں۔
مزارا دِل والُو
مزارا دِل والُو
منٹ 54
مَزارا دِل والُو اطالیہ کا ایک ایسا شہر ہے جس کی تنگ گلیوں میں اسلام، عیسائیت اور موسوی (یہودیت) آثار آج بھی موجود ہیں۔ شہر کا ہر کونا مختلف ثقافتوں کی عکاسی کرتا ہے۔
لیفکارا کڑھائی
لیفکارا کڑھائی
منٹ 50
لیفکارا کڑھائی کی روایت کو زندہ رکھنے والے ترک دیہاتی خواتین سے ملتے ہیں اس قسط میں۔
وِژنِک
وِژنِک
منٹ 51
یوکرین کے کارپیتھین پہاڑوں میں آباد گاؤں آج بھی بُنائی کے ایک دیرینہ طریقے وِژنِک کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔
یوکرینی سرامک
یوکرینی سرامک
منٹ 54
یوکرین کا ایک قصبہ صدیوں سے وسطی یورپ کو سِرامک فراہم کر رہا ہے، اور تریزا بھی اس روایت کے محافظوں میں سے ایک ہے۔
تین روایتیں
تین روایتیں
منٹ 51
تین دور کے ساحلی ممالک؛ سری لنکا، زنجبار، اور سینیگال کی دلچسپ و عجیب روایات جو تحفظ کے قابل ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات