مشرق کی اَن سُنی کہانیاں
مشرق کی اَن سُنی کہانیاں

مشرق کی اَن سُنی کہانیاں

سیزن 2
TRT Belgesel
انسانی کہانیاں
ثقافتی

دنیائے مشرق کے دروازے کھلتے ہیں اور گمنام منزلوں کی طرف ایک سفر شروع ہوتا ہے۔ مافوق الفطرت عقائد، خانہ بدوش زندگیاں، اور نامعلوم ثقافتیں مشرق کی گہرائیوں سے نکل کر سفید شیشے پرجھلکتی ہیں۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
منگولیا
منگولیا
منٹ 25
منگولیا کے شمال میں آباد ترک نژاد باشندے، جو ایک غیر معمولی خانہ بدوش آبادی ہیں اور قطبی ہرن کے ساتھ منفرد رشتہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
نادام کے لئے تربیت
نادام کے لئے تربیت
منٹ 24
دو گھڑسوار دوست، نادام کھیل کے لیے اپنی تربیت کا آغاز کرتے ہیں، جو کہ منگولیا کے سب سے قدیم اور مقبول ترین تہواروں میں سے ایک ہے۔
نادام کھیلوں کے مقابلے
نادام کھیلوں کے مقابلے
منٹ 25
منخردین اور بولدردین، نادام کھیلوں کے لئے اپنی تربیت کو تیز تر کر رہے ہیں، جہاں تیر اندازی، کُشتی اور گھڑ دوڑ م کے مقابلوں میں بہترین انعامات دیے جاتے ہیں۔
زمین کی چھت
زمین کی چھت
منٹ 26
زمین کی چھت کے نام سے موسوم، پامیر پہاڑی سلسلہ، وسطی ایشیا کا ایک شاندار پہاڑی علاقہ، بقا اور تجارت کے لیے منفرد مہارت رکھنے والے لوگوں کا گھر ہے۔
عظیم الشان مسجد
عظیم الشان مسجد
منٹ 26
افریقی ملک مالی میں واقع، دنیا کی سب سے بڑی اور عظیم الشان مسجد جو مٹی سے بنی ہوئی ہے، اور سوڈانی ساحلی فنِ تعمیر کا شاہکار ہے۔
بُز کشی
بُز کشی
منٹ 26
وسطی ایشیاء میں بے حد مقبول بُزکشی ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑیوں کے آپس میں تعاون، توازن اور طاقت کا سخت امتحان ہوتا ہے۔
پانی کا بہترین نظام
پانی کا بہترین نظام
منٹ 26
قنات پانی کی منتقلی کا نظام ہے جو خشک سالی سے پائیدار اور محفوظ طریقے سے لڑنے کے لئے قدیم ایران میں شروع کیا گیا تھا۔
کرغزستان کی نرس
کرغزستان کی نرس
منٹ 26
کرغزستان کے دور دراز علاقے میں موجود ایک بہترین نرس وہاں کے لوگوں کےلئے طبی امداد کا واحد ذریعہ ہے۔
کشکائی
کشکائی
منٹ 26
ایران میں موجود ایک چھوٹی اور پر اسرار ترکش قوم کشکائی، مغربی ایشیاء میں آخری خانہ بدوشوں میں سے ایک ہے۔
اصفہان: نصف جہان
اصفہان: نصف جہان
منٹ 25
ایران کا تیسرا بڑا شہر اصفہان آج بھی دستکاری، کاریگری اور یونیسکو کے تحت عالمی ورثہ میں شامل ہونے کی وجہ سے ایک خاص مقام کا حامل ہے۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات