
اوریجنل سیریزtabii

مافیائی انتقام
سیزن 1
نئی سیریز
ڈرامہ
ایکشن
جرائم
سنسنی خیز
علی رشاد، جھوٹے الزام میں قید کاٹنے کے بعد، اُس مافیا سے بدلہ لینا چاہتا ہے جس نے اس کے خاندان کو تباہ کیا۔
- اقساط
- تفصیلات
1. رہائی
منٹ 59
پندرہ سال جیل میں گزارنے کے بعد، علی رشاد کو رہائی مل جاتی ہے۔ جب کہ اس کا بیٹا توران، جو اسے نفرت کرتا ہے، اُس کے ایک پرانے دشمن کی بیٹی سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
2. شیر کی واپسی
منٹ 50
علی رشاد اور فاروق بدر کا کئی سالوں بعد آمنا سامنا ہوتا ہے۔ جب کہ علی رشاد کے پرانے محلے میں ایک خاتون اپنے کاروبار اور اپنی بیمار ماں کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔
3. سازش
منٹ 51
علی رشاد جیل سے باہر آنے کے بعد اپنی پہلی بڑی چال چل کر سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ جب کہ فاروق بدر توران کو اس کے باپ سے مزید دور کرنے کے لیے ایک منصوبہ بناتا ہے۔
4. چور پر مور
منٹ 46
علی رشاد مافیا کو لوٹنے کے چکروں میں ہے، جب کہ دیرین اپنی ماں کی گمشدگی پر اس سے مدد کی طالب ہے۔ میلتم توران کو اس کے والد سے ملانے کا منصوبہ بناتی ہے لیکن اس کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے۔
5. یرغمالی
منٹ 46
علی رشاد اور فاروق بدر دونوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے، جس پر گوکخان، توران اور میلتم اپنے اپنے والد کی تلاش کے لیے اپسی اختلافات کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔
6. دو ٹوک بات
منٹ 49
علی رشاد اور دیرین کے درمیان تعلق لوگوں کی توجہ حاصل کرنے لگتا ہے۔ جب کہ گوکخان بالآخر اپنی ماں کی موت کے بارے میں اپنے والد سے صاف صاف بات کرتا ہے۔
7. جیسا باپ، ویسا بیٹا
منٹ 50
علی رشاد، میلتم کے سامنے فاروق بدر کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن دیرین مشکلات میں گھِر جاتی ہے۔ جب کہ توران کو یہ پتہ چل جاتا ہے کہ اس کی ماں کے قتل کے پیچھے کون تھا۔
8. تلخ یادیں
منٹ 45
توران کو فاروق بدر اغوا کر لیتا ہے اور گوکخان اسے بچانے کے لیے جاتا ہے۔ جب کہ میلتم کو اپنی صحت کے بارے میں ایک چونکا دینے والی خبر ملتی ہے۔
9. ان کے جیسے بنو
منٹ 47
علی رشاد کو اپنے ایک بیٹے کو بچانے کا مشکل فیصلہ کرنا ہے، ایسے میں وہ ایک حیران کن اقدام اٹھاتا ہے۔ جب کہ دیرین، علی رشاد کے بارے میں ایک راز سے فاروق بدر کو آگاہ کرتی ہے۔