چیلا
اوریجنل سیریزtabii
چیلا

چیلا

سیزن 1
نئی سیریز
ایکشن
جرائم
سنسنی خیز

انگولا میں ایک ہیرا کمپنی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے بعد، ایک کرائے کا قاتل اپنے مالک کے لیے نئی ذمہ داریوں کو قبول کرتا ہے اور وہ ایک ایسی کمپنی بناتے ہیں جو انصاف اپنے طریقے سے فراہم کرتی ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
1. انگولا کی یادیں
1. انگولا کی یادیں
منٹ 52
تیریکیمے ایک خطرناک منصوبے کے لیے انگولا روانہ ہوتا ہے، جہاں وہ اپنے وفادار دوست کُورشاد کو کھو بیٹھتا ہے۔ مرنے سے پہلے، کُورشاد اسے ایک انتہائی اہم ذمہ داری سونپ کر دنیا سے رخصت ہوتا ہے۔
2. سراغ
2. سراغ
منٹ 52
اپنے دوست کُورشاد کی ماں کے قتل اور اس کی زخمی بہن کا بدلہ لینے کے لیے پُرعزم، تیریکیمے کو ایسے سراغ ملتے ہیں جو اسے مجرم کے قریب کر دیتے ہیں۔
3. شہموز
3. شہموز
منٹ 45
قاتل کی شناخت کرنے اور اس کے ساتھیوں کو ختم کرنے کے بعد، تیریکیمے کمپنی کے نشانے پر آجاتا ہے، اور اس سے ملاقات کا پپیغام بھیجا جاتا ہے۔
4. مشترکہ مفادات
4. مشترکہ مفادات
منٹ 48
تیریکیمے مظلوموں کے لیے انصاف کی تلاش میں ہے، لیکن کمپنی کا نگران کالفہ، شہموز کے ساتھ مل کر تیریکیمے اور یوسف دونوں کو ختم کرنے کی سازش کرتا ہے۔
5. خونی سمفنی
5. خونی سمفنی
منٹ 43
ہیکر کی مدد سے، تیریکیمے یوسف کا پیچھا کرتے ہوئے اس کی پناہ گاہ کو خون کے تالاب میں بدل دیتا ہے اور اس طرح کالفہ اور شہموز کی سازش کو ناکام بنا دیتا ہے۔
6. قتل کی سازش
6. قتل کی سازش
منٹ 41
کالفہ تمام چیلوں کو، سوائے چیلہ نمبر 01 کے، تیریکیمے کو ختم کرنے کا کام سونپتا ہے۔ جب کہ چیلہ نمبر 01 کو ایک خفیہ منصوبے پر بھیج دیا جاتا ہے۔
7. ایمانداری
7. ایمانداری
منٹ 41
کُورشاد کی بہن کو بچانے کے بعد اور کالفہ کے جال سے بمشکل بچنے کے بعد، تیریکیمے، یوسف کا بےرحمانہ تعاقب دوبارہ شروع کردیتا ہے۔
8. چوراہا
8. چوراہا
منٹ 41
تیریکیمے، یوسف کو ایک خفیہ جگہ پر قید کر کے رکھتا ہے، جب کہ شہموز، یوسف کو اپنے قبضے میں کرنے کی سازش کر رہا ہے، تاکہ اس کی ماں سے اسے ملنے والی وراثت کو ہتھیا سکے۔
9. تصفیہ طلب
9. تصفیہ طلب
منٹ 43
شہموز اس جگہ پہنچتا ہے جہاں یوسف قید ہے۔ وہاں اسے کچھ ایسی چیزیں پتا چلتی ہیں جو اسے حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں، اور اس کا تیریکیمے کو ختم کرنے کا عزم مزید پختہ ہو جاتا ہے۔
10. انصاف
10. انصاف
منٹ 48
شہموز کی قسمت کا فیصلہ تیریکیمے کے خلاف قتل کی ایک ناکام کوشش کے بعد طے پا جاتا ہے، جب کہ کمپنی کے مالک کی آمد ساتھ ہی کالفہ کا خاتمہ کر دیا جاتا ہے اور اس طرح انصاف دوبارہ قائم ہو جاتا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات