

آتشی قمیض
سیزن 1
ڈرامہ
جنگی
ترکیہ جمہوریہ کے ابتدائی دور کی ادیبہ "خالدہ ادیب ادوار" کے ناول "آتشدن گوملک" پر مبنی سیریل، جو ناظرین کو جنگ عظیم اول کے آخری دنوں کے احوال بتاتی ہے۔ اس معروف ناول کا انگریزی میں "دی ڈاٹر آف سمِرنا" کے نام سے ترجمہ ہو چکا ہے۔
- اقساط
- تفصیلات