روزمرہ کی سائنس
روزمرہ کی سائنس

روزمرہ کی سائنس

سیزن 1
TRT Belgesel
سائنس - ٹیکنالوجی

علوم صرف دانش گاہوں اور تجربہ گاہوں تک محدود نہیں ہیں، بلکہ ان کا دائرہ عمل ہر جگہ اور ہر چیز کو محیط کیے ہوئے ہے۔

  • اقساط
  • تفصیلات
فریبِ وقت
فریبِ وقت
منٹ 25
گھڑیوں سے لے کر تھرمامیٹر تک، اور امی کی چپل سے لے کر آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت تک دلچسپ معلومات و علوم پر مبنی قسط۔۔۔
آسماں سے آگے
آسماں سے آگے
منٹ 26
دستاویزی فلم کی اس قسط میں بجلی کا بلب بنانے، برقی توانائی اور ٹیلی گراف کے کام کرنے کے طریقے کے بارے میں جانیں گے۔
سواریوں کا سفر
سواریوں کا سفر
منٹ 25
اس قسط میں ہم ریل گاڑی، ہوائی جہاز، ڈرون، کہکشاؤں اور وقت کے ساتھ مریخ کے سفر کے بارے میں جانیں گے۔
آزمودہ مشورے
آزمودہ مشورے
منٹ 25
خصوصی برتنوں، عجیب و غریب ترکیبوں، سخت داغ دھبوں اور مراقبے کے ذریعے صحت مند جسم کو برقرار رکھنے کے ٹوٹکے جانیں گے اس قسط میں۔
دماغ کی قوت
دماغ کی قوت
منٹ 25
ہمارا دماغ کیسے کام کرتا ہے؟ دنیا کو کیسے سمجھتا ہے؟ کیا دماغ میں ردوبدل ممکن ہے؟ پیغامات کا ہم پر کیسے اثر ہوتا ہے؟ ان سب سوالوں کا جواب جانیے۔۔۔
تیر اندازی اور موٹاپا کم کرنا
تیر اندازی اور موٹاپا کم کرنا
منٹ 25
تیر اندازی، ایٹمی دھماکے کے خلاف تیاری، ویکسین کے خلاف رائے اور موٹاپا کم کرنے کے بارے میں اہم معلومات۔۔۔
آنکھ اور مشاہدہ
آنکھ اور مشاہدہ
منٹ 24
ہم کہاں تک دیکھ سکتے ہیں؟ آئیے انسانی آنکھ کے راز جانتے ہیں۔ کیمرہ بناتے ہیں اور سورج گرہن کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
بارش بجلی طوفان
بارش بجلی طوفان
منٹ 25
دلچسپ تجربات سے جانیں کہ بارش، بجلی اور سمندری طوفان کیسے رونما ہوتے ہیں۔
خوف کی سائنس
خوف کی سائنس
منٹ 27
کیا آپ اونچائی سے خوف زدہ ہوتے ہیں؟ کیا کیڑوں کو دیکھ کر آپ کو ڈر لگتا ہے؟ آئیں جانتے ہیں کہ خوف پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟
تابکاری
تابکاری
منٹ 26
چنگیز آثار قدیمہ میں کھدائی کرتا ہے اور ہمیں بتاتا ہے کہ کس طرح فضلے سے جنگل میں آگ لگ سکتی ہے، اور ساتھ ساتھ ہمیں تابکاری اور کینسر کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتا ہے۔
پا لیا
پا لیا
منٹ 25
تھری ڈی سکینر کیسے کام کرتے ہیں؟ ارشمیدس کی دیافت جانیں۔ الکیمی کا لا محدود توانائی کا جادو دیکھیں۔
نئے جہاں
نئے جہاں
منٹ 25
اس آخری قسط میں ہم چنگیز کے ساتھ ستاروں کے سفر پر نکلیں گے اور خلاء کے راز معلوم کرتے ہوئے نظام شمسی کے بیشتر سیاروں کے بارے میں بھی جانیں گے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات