بقاء کی جدوجہد
بقاء کی جدوجہد

بقاء کی جدوجہد

سیزن 2
TRT Belgesel
جنگلی حیات

معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کو قریب سے دکھانے والی اور اُن کے بارے میں واقفیت فراہم کرنے والی ایک اہم دستاویزی فلم۔

  • اقساط
  • اداکار
  • تفصیلات
مہاجر پرندے
مہاجر پرندے
منٹ 25
جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے، ٹیم ترکیہ کے ایک دلچسپ نقل مکانی کرنے والے پرندے کو پکڑنے اور اس کا مطالعہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بھورا ریچھ
بھورا ریچھ
منٹ 27
بھورے ریچھ کو پکڑنے کی کوششوں میں درپیش آنے والے خطرناک اور دلچسپ مراحل۔
عقاب
عقاب
منٹ 26
عقابوں کی پُراسرار زندگی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس شکاری پرندے پر ایک جدید ٹریکنگ ڈیوائس نصب کیا جاتا ہے جو بہت سے حقائق سے پردہ اٹھاتا ہے۔
سیاہ گوش
سیاہ گوش
منٹ 26
نایاب کاکشین سیاہ گوش کا مطالعہ کرنے اور اس کی حفاظت میں مدد دینے کے لیے، ماہرین کی ٹیم ایک جال تیار کر رہی ہے۔ کیا یہ جال کام کرے گا؟
ہرن
ہرن
منٹ 31
بحیرۂ اسود کے قریب قرعے پہاڑ قومی پارک میں، ٹیم ایک نایاب ہرن کی منفرد تصاویر حاصل میں کامیاب ہوتی ہے، یہ ہرن یورپ اور ایشیا میں ہرن کی سب سے چھوٹی نسل ہے۔
تصویر کشی
تصویر کشی
منٹ 23
چاغان اپنے پروفیسر دوست کے ساتھ اناطولیہ کے میدان میں تصویر کشی کے لئے روانہ ہوا، لیکن اس کام کے لیے بہت صبر وتحمل کی ضرورت ہے۔
جنگلی جانور
جنگلی جانور
منٹ 25
چاغان ایک ایسے جنگلی جانور کو دیکھنے کا خطرہ مول لیتا ہے جس کی جسامت اور طاقت کسی بھی انسان کو نقصان پہنچانے کے لئے کافی ہے۔
عقاب کا شکار
عقاب کا شکار
منٹ 25
چاغان عقاب کو پکڑنے کا وہ روایتی طریقہ سیکھتا ہے جو مقامی لوگ استعمال کرتے ہیں۔
بھیڑیا
بھیڑیا
منٹ 25
ماہرین پرمشتمل ٹیم بھیڑیے کی تصویر کشی اور اس کا طرز زندگی جاننے کے لئے اس کا تعاقب کرتے ہیں۔
خوبصورت  پرندے
خوبصورت پرندے
منٹ 31
چاغان ملک کے جنوب مغرب میں سفر کرتا ہے، یہ واحد جگہ ہے جہاں سب سے چھوٹے لیکن سب سے خوبصورت سمندری پرندوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
آلودگی کے اثرات
آلودگی کے اثرات
منٹ 30
ٹیم بحیرہ روم میں آلودگی کے خطرے سے دوچار جانور کی ایک قسم کا پتہ لگانے کی مہم پر روانہ ہوتی ہے۔
پہاڑوں کا سفر
پہاڑوں کا سفر
منٹ 24
ہم ایک خوبصورت مخلوق کو دیکھنے کے لیے پہاڑوں کے سفر پر روانہ ہوئے، لیکن ایسے جانور کا سراغ لگانا کوئی آسان کام نہیں۔
tabii
© 2024 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات