جمیل: شیطانی جزیرے کا قیدی
اوریجنل سیریزtabii
جمیل: شیطانی جزیرے کا قیدی

جمیل: شیطانی جزیرے کا قیدی

سیزن 1
نئی سیریز
ڈرامہ

جمیل نامی ایک ترک پولیس افسر کی یادداشتوں پر مبنی سیریل - جسے اپنے شہریوں کے وقار کی حفاظت کرنے کی پاداش میں قابض افواج شیطانی جزیرے پر قید کر دیتی ہیں۔

  • اقساط
  • تفصیلات
مزاحمت
مزاحمت
منٹ 45
استنبول کی عوام کو ہراساں کرنے والی فرانسیسی افواج کے خلاف بغاوت کرنے والے پولیس افسر جمیل کو، سزا دینے کے لیے فرانسیسی حکام کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔
فرار کا منصوبہ
فرار کا منصوبہ
منٹ 40
قید میں جمیل دیگر ترک قیدیوں سے دوستی کر لیتا ہے۔ وہ اس نہ ختم ہونے والی اسیری سے بچ نکلنے کے لیے فرار کا منصوبہ بناتا ہے۔
ان دیکھے خطرات
ان دیکھے خطرات
منٹ 41
جمیل دیگر اسیروں کے ساتھ مل کر غویانہ سے فرار کی کوشش کرتا ہے لیکن انہیں جلد احساس ہو جاتا ہے کہ انہیں صرف فرانسیسی سپاہیوں سے ہی نہیں، بلکہ اور بھی کئی خطرات سے نمٹنا ہے۔
مکتوبِ رہائی
مکتوبِ رہائی
منٹ 47
ایک غلط فہمی کی وجہ سے جمیل کی جان جانے والی تھی، وہ بال بال بچ تو جاتا ہے لیکن اب محتاط ہو جاتا اور خود کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے دور رکھنے کا پابند کر لیتا ہے۔ اب جمیل تب متحرک ہوتا جب ترکیہ کئی برسوں کی جدوجہد کے بعد نوآبادیاتی یورپی افواج سے آزاد ہو جاتا۔ جمیل نئے حکمران، مصطفیٰ کمال پاشا کو اپنی رہائی میں کردار ادا کرنے کے لیے مکتوب لکھتا ہے۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات