

خطرات کی مسند
2016
1 گھنٹہ 37 منٹ
ڈرامہ
تاریخی
ایکشن
کسی بھی سلطنت کے تخت پر بیٹھنے والے سلاطین کے لیے، مسند اقتدار تک جانے والی راہ، پھولوں کی سیج نہیں ہوتی ہے۔
- تفصیلات
اصل نام:
Saruhan
انواع:
ڈرامہ, تاریخی, ایکشن
عمر کی حد:
13+
اداکار:
ایلکر قزماز, یوردائر اوکور, احمد ممتاز طائلان, اویا اکار, سنان توزجو
خلاصہ:
عثمانی سلطنت میں تخت کی پرپیچ راہ پر چلنے والے شہزادے کی داستان۔ سروہان میں اپنی تربیت کے لیے جاتے ہوئے، سلطان کے بیٹے کو قاتلانہ حملوں، محلاتی سازشوں اور دیگر لامتناہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔