

فن اور فنکار
سیزن 6
TRT 2
ثقافتی
انسانی کہانیاں
فنون کی دنیا سے تعلق رکھنے والے غیرمعمولی انسانوں کی کہانی، اُن کے اپنی زبانی!
- اقساط
- تفصیلات
بنگیصو معزز کورتولوش
منٹ 9
مصور بنگیصو معزز قورتولوش کی کہانی، جو مصوری کے ذریعے اپنی یادوں، خیالات اور احساسات کا اظہار کرتی ہیں۔
امراللہ اؤزیل
منٹ 9
امر اللہ اؤزیل کی کہانی، جو کہفیات (غاروں کا علم) پر کام کرنے کے لیے کارامان میں سکونت پذیر ہیں۔
جہان عطٰش
منٹ 9
جہان عطٰش نامی معمار بحیرۂ اسود کے علاقے میں فن تعمیر کی میراث کو اپنے تصویری خاکوں کی صورت میں محفوظ کرنے پہ گامزن ہیں۔
ارخان قایا الپ
منٹ 9
اس قسط میں ہم ارخان قایا الپ کے منفرد گھریلو سینما میں مدعو ہیں، آئیے اس انوکھے سینما کا دورہ کرتے ہیں۔
سرور دمیر طاش
منٹ 11
ترکیہ کے معروف فن کار سرور دمیر طاش سے ملتے ہیں اور ان کے کام کا جائزہ لیتے ہیں۔ سرور دمیر طاش حسین لمحات کو مجمسوں میں قید کرنے کا ہنر جانتے ہیں، ان کے بنائے مجسمے حقیقت کے اس قدر قریب ہوتے ہیں کہ انہیں جاندار مجسمے بھی کہا جاتا ہے۔
نیسان اور جیم
منٹ 13
آئیے پیانو نواز فن کار نیسان اوکسوز اور مانگا فن کار جیم اونائے کی اپنے شعبوں میں مہارت کی داستان ان کی زبانی سنتے ہیں۔
دینیز صاعدچ
منٹ 10
آئیے اس قسط میں جانتے ہیں کہ دینیز صاعدچ کس طرح زندگی اور فن کو موٹے سوتی کپڑے کے ساتھ جوڑتی ہے۔
خاقان یوجیل
منٹ 13
سائیکل پہ کتب خانے کو لیے گامزنِ سفر خاقان یوجیل کے بارے میں جانتے ہیں، فن اور فن کار کی اس قسط میں۔
ہارون پارلاق
منٹ 11
آئیے، اندرون خانہ باغبانی کی جاپانی صنعت بونسائی کے ترک ماہر ہارون پارلاق کے تیار کردہ فن پارے دیکھتے ہیں۔ ہارون پارلاق کا پودوں کے ساتھ تعلق نئی نسل کے لیے ایک مثال ہے۔
محمد اویگون
منٹ 11
مصور محمد اویگون کی کہانی، جو اپنے تخلیقی فن پاروں میں خیالی شخصیات اور پریوں کی کہانیاں بیان کرتے ہیں۔
رفعت قوچاق
منٹ 11
رفعت قوچاق کی کہانی جو ناکارہ لوہے اور دیگر دھاتوں سے مجسمے تخلیق کرکے انہیں شاہکاروں میں تبدیل کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔
ایلگن آرزیک
منٹ 10
ایلگن آرزیک کی کہانی، جو سیاہ و سفید تصویر کشی کی روائتی تکنیکوں کو استعمال کرتے ہوئے شاندار فن پارے تخلیق کرتی ہیں۔
کائِبد
منٹ 9
کائِبد ایک باصلاحیت لوک فنکار ہیں جو شہر کی گلیوں اور چوراہوں میں اپنے فن کی نمائش کرتے ہیں۔
شفق توکل
منٹ 12
اس قسط میں مصور شفق توکل ہمیں اپنے مصوری اور نقاشی کے سفر میں شریک کرتے ہیں، اور ہمیں اپنی فنکارانہ تصویریں پیش کرتے ہیں۔
جان رفعت طورجان
منٹ 9
اس قسط میں فلکیاتی تصویر کَش جان رفعت طورجان سے ملتے ہیں، جو اپنے بچپن کے خواب کو جوانی میں پورا کرتے ہیں۔
سلجوق باش قایا
منٹ 9
اس قسط میں سلجوق باش قایا کے بارے میں جانتے ہیں، جن کے گھوڑں کے شوق نے انہیں بہترین گھڑ سوار اور گھوڑوں کے بارے میں وسیع تر معلومات کا حامل بنا دیا۔