لذتوں کی کہانی
سیزن 3
TRT Belgesel
پکوان
ماہر باورچیوں کے ذریعہ تیار کردہ کھانوں کی تعجب خیز لذتوں کا غیرمعمولی مشاہدہ کی عکس بندی۔
- اقساط
- تفصیلات
ازمیر
منٹ 25
باورچی کمال، ازمیر سے روایتی مقامی پکوانوں کے طریقوں سے باخبر رہنے کے سفر کا آغاز کرتا ہے، اور اپنے مہمانوں کے لئے ایک شاندار دعوت تیار کریں گے۔
ادریمت
منٹ 29
باورچی کمال، مغربی ترکی کے قدیم علاقے ادریمت کے پکوانوں کے خزانے تلاش کرنے کے سفر پر رواں دواں ہے۔
جُندا جزیرہ
منٹ 26
بحیرۂ ایجیئن کے ایک جزیرے پر، باورچی کمال نے سمندری غذا پر مشتمل شاندار پکوانوں کا ایک حیران کن دسترخوان تیار کیا۔
انطاکیہ
منٹ 33
باورچی کمال ترکی کے جنوب میں واقع انطاکیہ میں ایک استاد سے اس شہر کے لذیذ اور قدیم کھانوں کے راز سیکھتا ہے۔
آدانا
منٹ 32
کھانا، خانساماں براق ظفر کا پہلا پیار ہے، اور ایک اچھے کباب کی لذت کے سارے راز جاننے کے لئے ہم اس کے ساتھ مل کر ترکی کے شہر آدانا روانہ ہوجاتے ہیں۔
منفرد ذائقے
منٹ 28
شیف بُراق غازینتپ میں موجود ہیں جو کھانوں کے حوالے سے دنیا بھر میں منفرد مقام کا حامل ہے۔
خاص ذائقے
منٹ 30
شیف بُراق دیار بکر میں روایتی ناشتے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ ان مصالحوں کا ذائقہ بھی چکھ رہے ہیں جو یہاں کے کھانوں کو خاص بناتے ہیں۔
دودھ کی مٹھاس
منٹ 30
ہم ایک ایسے شیف کے ساتھ سفر پر روانہ ہوتے ہیں جو دودھ والی مٹھائی بنانے میں مہارت رکھتا ہے۔
کھانے کا صحیح طریقہ
منٹ 30
گوشت کو روٹی کے ساتھ پکانے اور اس بہترین پکوان کو درست طریقے سے کھانے کا طریقہ کیا ہے؟
14. Bölüm
منٹ 29
Kemik suyu, paça, beyran gibi milli değerlerimizle özdeşleşmiş çorbaların serüveni...
15. Bölüm
منٹ 32
Her yöreye ait farklı çeşidi olan köftenin, İstanbul’daki lezzet durakları ekrana geliyor.