خلائی اسرار و رموز
سیزن 1
TRT Belgesel
سائنس - ٹیکنالوجی
ہمارے سیّارے دنیا سے باہر، فلک اور خلا کے سفر کی دلچسپ روداد کو جاننے کے لیے ایک خلاباز ہمیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔
- اقساط
- تفصیلات
تاریخ علمِ فلکیات
منٹ 26
انسانوں کی فلکیات میں دلچسپی بہت پرانی ہے، لکھی تاریخ میں بھی یونانی محقق اریسٹاچُس کا کام صدیوں پرانا ہے۔ ساموس کے اریسٹاچُس کے نام سے معروف یونانی محقق کے مشاہدوں پر مبنی دعووں اور اس کے فلکیات سے متعلق اس دور کے معاشرتی اعتقادوں پر پڑنے والے گہرے اثرات پر مبنی دستایزی فلم۔۔۔
حقیقت کی تلاش
منٹ 26
کائنات اسرار و رموز سے بھری پڑی ہے، اور ہمیں ہر وقت دعوت تحقیق دیتی ہے لیکن کائنات کے اسرار صرف ان پر کھلتے ہیں جو اسے سر کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
کشش ثقل
منٹ 26
کائنات کی قدرتی قوتوں میں سے ایک اہم قوت، کشش ثقل کی قوت ہے، جو ہمیں بتاتی ہے کہ کائنات کیسے کام کرتی ہے۔
تجسس کائنات
منٹ 26
خلاء اور کائنات کے بارے میں انسانی تجسس ہمیشہ سے ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟
مستقبل کے خطرات
منٹ 26
انسان نے آج تک اسے متاثر کرنے والے کئی خطرات اور آفات پر قابو پالیا ہے، لیکن کیا ہم مستقبل کے خطرات سے بھی یونہی نمٹ پائیں گے؟