Sıfır Atık
Sıfır Atık

Sıfır Atık

سیزن 2
TRT Belgesel
ماحولیاتی

Doğan Akdoğan’ın sunduğu “Sıfır Atık”, giderek önem kazanan geri dönüşüm konusunu ekranlara taşıyor.

  • اقساط
  • تفصیلات
کچرا
کچرا
منٹ 38
دوعان آق دوعان معاشرے میں رائج "کچرے" کی تعریف کو بدلنے اور چیزوں کے بہتر استعمال پر زور دیتے ہیں۔
پلاسٹک
پلاسٹک
منٹ 32
اس قسط میں استعمال شدہ پلاسٹک کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے عمل کے بارے میں جانیں گے، جو ہماری روزمرہ زندگی میں ایک ناگزیر چیز بن چکا ہے۔
الیکٹرانک مصنوعات
الیکٹرانک مصنوعات
منٹ 32
آئیے اس قسط میں دیکھیں کہ استعمال شدہ برقی آلات/مصنوعات کو کس طرح دوبارہ قابل استعمال بنایا جاتا ہے۔
بیٹریاں
بیٹریاں
منٹ 32
اس قسط میں بیٹریوں کو قابل تجدید بنانے کے عمل کے بارے میں جانتے ہیں۔ یاد رہے کہ بیٹریاں قدرتی ماحول کو دوسری متروک چیزوں سے زیادہ آلودہ کرتی ہیں۔
دھاتی کچرا
دھاتی کچرا
منٹ 31
آئیے اس قسط میں دھاتی کچرے کے خطرات اور اسے قابل تجدید بنانے کے عمل کے بارے میں جانتے ہیں۔
تیل
تیل
منٹ 27
اس قسط میں مختلف اقسام کے استعمال شدہ تیلوں کو دوبارہ استعمال کرنے کے قابل بنانے کے طریقوں کے بارے میں جانیں گے۔
ربڑ کے پہیے
ربڑ کے پہیے
منٹ 26
اس قسط میں گاڑیوں کے ٹائروں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی اور ان سے ہماری صحت کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ ساتھ، ان کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے عمل کے بارے میں جانیں گے۔
لکڑی
لکڑی
منٹ 30
اس قسط میں ہم لکڑی کی استعمال شدہ چیزوں کو دوبارہ استعمال کے قابل بنانے کے عمل کے بارے میں جانیں گے۔
شیشہ
شیشہ
منٹ 28
اس قسط میں، شیشے اور اس سے بنی اشیاء کے دوبارہ استعمال کے بارے میں جانتے ہیں۔
ٹیکسٹائل
ٹیکسٹائل
منٹ 27
اس قسط میں ہم کپڑے اور اس سے منسلک صنعتوں کے کچرے اور اسے قابل تجدید بنانے کے عمل کے بارے میں جانیں گے۔
مرکباتی کچرا
مرکباتی کچرا
منٹ 30
اس قسط میں ہم مختلف عناصر کی آمیزش سے بنے مرکب کچرے اور اس کے دوبارہ استعمال کے طریقوں کے بارے میں جانیں گے۔
کاغذ
کاغذ
منٹ 25
آئیے اس قسط میں ردی کے کاغذ کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے دلچسپ عمل کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
مخلوط کچرا
مخلوط کچرا
منٹ 28
دوعان آق دوعان مختلف اقسام کے مخلوط کچرے اور اس کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے طریقوں کے بارے میں اس قسط میں ہم سے مخاطب ہیں۔
tabii
© 2025 tabii, جملہ حقوق محفوظ ہیں
  • فاصلاتی فروخت معاہدہ
  • شرائطِ ابتدائی معلومات
  • استعمال کی شرائط
  • پرائیویسی
  • کوکی ترجیحات